26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرتے تو خطرناک ڈرافٹ پاس ہو جاتا، فضل الرحمن

پاکستان خبریں خبریں

26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرتے تو خطرناک ڈرافٹ پاس ہو جاتا، فضل الرحمن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

آئینی ترمیم میں ہمارے ووٹ نہ ہوتے تو خطرناک ڈرافٹ پاس ہو جاتا، مولانا فضل الرحمان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں امن و امان کی صورت حال مخدوش ہے، حکومت کی رٹ ختم ہوچکی ہے اور دہشت گرد آزاد گھوم رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلسل بدامنی کی وجہ سے لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہیں،26 ویں آئینی ترمیم میں ہمارے ووٹ نہ ہوتے تو خطرناک ڈرافٹ پاس ہو جاتا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دو صوبوں میں امن و امان کی صورت حال مخدوش ہے اور عوام خطرے میں ہیں، حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے اور دہشت گرد آزادانہ گھوم رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ کی طرف سےکی گئی کسی آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا: وزیر قانونپارلیمنٹ کی طرف سےکی گئی کسی آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا: وزیر قانون26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کوئی درخواست آئی تو وہ آئینی بینچ کے پاس ہی جائے گی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق ہوگیا27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق ہوگیا26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں کو جاتاہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »

نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہنئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہجیو نیوز نے 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید تفصیلات حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائرسپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

وفاقی وزیراطلاعات نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیاوفاقی وزیراطلاعات نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا26 ویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کے تحفظات دور کیے گئے مگرجب یہ جیل میں اپنے بانی سے ملنے گئے تو انہیں ڈانٹ ڈپٹ کی گئی: عطا تارڑ کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:54:48