30 جون تک کورونا وائرس کے کیسز 3 لاکھ کے بجائے سوا 2 لاکھ ہوجائیں گے، اسد عمر - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

30 جون تک کورونا وائرس کے کیسز 3 لاکھ کے بجائے سوا 2 لاکھ ہوجائیں گے، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

حفاظتی تدابیر اور انتظامی اقدامات کے باعث صحت کا نظام مفلوج ہوتا نظر نہیں آرہا، وفاقی وزیر مزید پڑھیں CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan DawnNews AsadUmar

وفاقی وزیر کے مطابق حفاظتی تدابیر اور انتظامی اقدامات کے باعث صحت کا نظام مفلوج ہوتا نظر نہیں آرہا— فوٹو: ڈان نیوز

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد لگتا ہے کہ کیسز کی تعداد 30 جون تک کیسز کی تعداد سوا 2 لاکھ یا اس سے کم ہوگی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر سب لوگ صحیح کام کریں اور اپنی انفرادی ذمہ داری پوری کریں اور حکومت اپنی اجتماعی ذمہ داری ادا کرے تو وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں خاطر خواہ کامیابی ہوسکتی ہے۔اسد عمر نے کہا کہ 30 مئی کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری ہدایات میں ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا...

وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ حکومتی اقدام ہیں لیکن ساتھ ہی جب کیسز بڑھے تو لوگوں میں بھی احساسِ ذمہ داری آیا اور انہوں نے سماجی فاصلہ رکھنے، ہاتھ دھونے اور ماسک پہننے کے حوالے سے احتیاط کرنی شروع کی۔اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ سے ہمیں وائرس کے پھیلاؤ میں جو خطرہ نظر آرہا تھا اس میں بہتری نظر آئی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ خطرہ ٹل گیا ہے بلکہ یہ یاد دہانی کروانی ہے کہ اگر ہم صحیح اقدامات کریں گے تو اللہ تعالیٰ محفوظ رکھے گا لیکن نہیں کریں گے تو حالات خراب ہوسکتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

30 جون تک کورونا کے متوقع کیسز 3 لاکھ سے کم ہوکر سوا دو لاکھ ہوگئے، اسد عمر - ایکسپریس اردو30 جون تک کورونا کے متوقع کیسز 3 لاکھ سے کم ہوکر سوا دو لاکھ ہوگئے، اسد عمر - ایکسپریس اردوکورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں تاہم پچھلے دو ہفتے میں حالات میں بہتری آئی ہے، وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا 97 لاکھ افراد متاثرکرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا 97 لاکھ افراد متاثرکرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا، 97 لاکھ افراد متاثر Coronavirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

برطانوی وزیرِ اعظم کے طیارے پر نو لاکھ پاؤنڈ سے نیا رنگ و روغنبرطانوی وزیرِ اعظم کے طیارے پر نو لاکھ پاؤنڈ سے نیا رنگ و روغنآر اے ایف وائیجر ایک ایئربس اے 330 جیٹ طیارہ ہے جسے 2015 میں ایک کروڑ پاؤنڈ کی رقم سے برطانوی حکومت کے استعمال کے قابل بنایا گیا تھا اور یہ برطانوی وزیرِ اعظم اور شاہی خاندان کے زیر استعمال رہتا ہے۔
مزید پڑھ »

پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری کیلئے اجلاس 26 جون کو ہوگاپی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری کیلئے اجلاس 26 جون کو ہوگالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 26 جون بروز جمعہ کو ہو گا۔ پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:05:36