2017 میں حیرت انگیز طور پر 200 کلو وزن کم کرنے کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کرنے والے گیبریل 30 دسمبر کو نیند کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کا وزن 320 کلو گرام تھا لیکن مسلسل محنت ، ورزش اور ڈائٹ کی وجہ سے انہوں نے ڈیڑھ سال کے عرصے میں تقریباً 200 کلو سے زائد وزن کم کرکے اپنا وزن 114 کلو تک کرلیا تھا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2017 میں حیرت انگیز طور پر 200 کلو وزن کم کرنے کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کرنے والے گیبریل 30 دسمبر کو نیند کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیبریل کا وزن 320 کلو گرام تھا لیکن مسلسل محنت ، ورزش اور ڈائٹ کی وجہ سے انہوں نے ڈیڑھ سال کے عرصے میں تقریباً 200 کلو سے زائد وزن کم کرکے اپنا وزن 114 کلو تک کرلیا تھا۔انسٹاگرام پر70 ہزار سے زائد فالوورز والے گیبریل کا وزن کم کرنے کا متاثر کن سفر سوشل میڈیا اور یوٹیوب کے ذریعے وائرل ہوا تھا۔
ان کی کہانی سب سے پہلے 2017 میں برازیل کے ٹی وی شو میں پیش کی گئی تھی، جہاں انہوں نے اپنے وزن کم کرنے کے بارے میں اپنی مسلسل محنت اورجدوجہد کے بارے میں بتایا تھا۔گیبریل نے اپنا جسمانی وزن تو بہت کم کیا تھا لیکن پھر اپنے والد اور بھائی کی موت کے بعد ان کا وزن دوبارہ بڑھ گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق گیبریل کی موت کے وقت ان کا وزن 400 کلو گرام تک ہوگیا تھا۔ان کی موت نے مداحوں کو گہرے صدمے میں ڈال دیا ہے۔
کرم: صوبائی حکومت نے مشران سے ڈی سی حملے کے مجرموں کی حوالگی کا کہہ دیا، عدم تعاون پر کلیئرنس آپریشن ہوگا
گیبریل فریٹاس برائیزیل ریئلیٹی ٹی وی فٹنس وزن کم انتقال
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معروف صحافی ارشد زبر ی انتقال کر گئےکا رہی میں طویل علالت کے بعد 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کا سینئر اداکار فردوس جمال کے بیانات پر دلچسپ ردعملفردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »
ہزlewood کی ٹی وی سیریز سے باہر جاتی ہےآسٹریلیا کے تیز گیند باز جوش ہزlewood نے Brisban میں تیسرے ٹیسٹکے قبل کھیل کے دوران اپنی دائیں ٹانگ میں جھٹکا کھاتے ہوئے ٹی وی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
بشریٰ انصاری کا آسان ٹوٹکا خشک جلد کے لیےپاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے نجی ٹی وی چینل کے ایک مارننگ شو میں سردیوں میں خشک جلد کو موئسچرائز رکھنے کے لیے آسان اور سستا ٹوٹکا بتایا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کو ٹی وی پروگرامز میں شرکت کے لیے آئی ایس پی آر سے اجازت کی شرط معطل کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »