5 ماہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 ارب 30 کروڑ ڈالر وطن بھجوائے ARYNewsUrdu
کراچی : اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 5 ماہ میں 9 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات بھیجیں گئیں،تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سےترسیلات بڑھ گئیں،
نومبر 2019 میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1 ارب 82 کروڑ ڈالر رہی ، جواکتوبر 2019 کے مقابلے میں 9.05فیصد کم جبکہ نومبر 2018ء کے مقابلے میں9.35 فیصد زیادہ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 29 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
مزید پڑھ »
ایشیائی ترقیاتی بینک سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصولتازہ ترین۔۔۔۔۔پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصولاسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
عازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولیتفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریری جواب داخل کراتے ہوئے بتایا ہے کہ حجاج کی جمع کروائی گئی رقم پر بینکوں سے سود لیا جاتا ہے اور حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے کا سود حاصل ہوا تھا۔
مزید پڑھ »
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوریسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوری Read News
مزید پڑھ »