مجھے احساس ہوا کہ میں نے کچھ عرصے سے اپنے والدین سے بات نہیں کی، کیلم
ایک شخص جس نے کچھ عرصے بعد اپنے والدین کو فون کیا وہ یہ جان کر حیران رہ گیا کہ اس کے والدین اسے 6 ماہ قبل مردہ مان چکے تھے۔
کیلم نے بتایا کہ اس نے اپنے گھر والوں کو کال کی اور پتہ چلا کہ اس کے والدین سمجھ رہے تھے کہ وہ مہینوں پہلے مر چکا ہے۔ اس نے وضاحت کی کہ اس کی بہنیں اس وقت میرے والدین کے ساتھ تھوڑی لڑائی میں تھیں اور وہ غصے میں تھیں۔ اس دوران وہ اس شہر میں نہیں تھا کیونکہ وہ ویلنگٹن میں رہتا ہے اور والدین اور بہنیں کرائسٹ چرچ میں رہائش پذیر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام؛ ویڈیو دیکھیںڈولفن ٹیم کو رائیونڈ کے نواحی علاقے سے 14 سالہ صنم کے اغوا کی کال موصول ہوئی تھی
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹر اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی اصل وجہ سامنے آگئیدھناشری اور چاہل نے اعتراف کیا کہ وہ گزشتہ 18 ماہ سے الگ رہ رہے ہیں
مزید پڑھ »
شاہد کپور نے بچوں کو بالی وڈ نہ لانے کی وجہ بتا دیاداکار نے 2015 میں میرا راجپوت سے شادی کی تھی۔ یہ جوڑا دو بچوں، بیٹی میشا اور بیٹے زین، کے والدین ہیں
مزید پڑھ »
کیویز کیخلاف میچ؛ جنوبی افریقی کوچ فیلڈنگ کیلئے میدان میں اُتر آئےنیوزی لینڈ کی اننگز کے 37ویں اوور میں انہیں دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے
مزید پڑھ »
پاکستان نے 22 ماہی گیروں کو رہائی کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کردیایہ ماہی گیر جمعہ کے روز کراچی کی لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیے گئے تھے
مزید پڑھ »
8 فروری کو احتجاج ہوا تو ریاست 26 نومبر کی طرح حرکت میں آئے گی، وزیرداخلہابھی تک امریکا سے کوئی کال نہیں آئی، 26 نومبر کو بھی سیاسی جماعت سے درخواست کی تھی، محسن نقوی
مزید پڑھ »