لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 7 مرتبہ عشق ہوچکا ہے اور 28خواتین نے انہیں شادی کی پیشکش کی۔سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کا ایک پوڈکاسٹ کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں محبت اور شادی کی پیشکش پر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔شادی، محبت اور پروپوزل کے سوال کے جواب میں چاہت فتح علی خان...
7 مرتبہ ناکام عشق ہوا، 28 خواتین شادی کی پیشکش کرچکی ہیں: چاہت فتح علی خانلاہور سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 7 مرتبہ عشق ہوچکا ہے اور 28خواتین نے انہیں شادی کی پیشکش کی۔
سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کا ایک پوڈکاسٹ کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں محبت اور شادی کی پیشکش پر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔شادی، محبت اور پروپوزل کے سوال کے جواب میں چاہت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ مجھے ٹویٹر پر لائیو شو کے دوران 28 خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکش آچکی ہیں جس پر میں ان خواتین کو بتاتا ہوں کہ میں پہلے ہی شادی شدہ ہوں لیکن یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ خواتین مجھے شادی کی پیشکش...
انہوں نے کہا کہ اگر میرا عشق چلتا تو میں نے شادی کرلینی تھی میں نے 7 مرتبہ محبت کی لیکن میری محبت نہیں چلی، اس وقت میں اتنا مقبول سنگر نہیں تھا لہٰذا ان خواتین نے مجھے ٹھکرا دیا، جن 3 خواتین نے ماضی میں مجھے انکار کیا تھا اب مجھے ان کے فون بھی موصول ہوئے لیکن وہ جذبہ اب مجھ میں موجود نہیں ہے کیوں کہ وہ انوکھا جذبہ ہوتا ہے۔چاہت فتح علی نے مزید بتایا کہ مجھے 28 خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکش ہوچکی ہے، پیشکش کرنے والی خواتین اچھی خاصی پڑھی لکھی اور خوبصورت ہیں،جب میں لائیو آجاوں تو وہ اپنے بیڈ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
7 مرتبہ ناکام عشق ہوا، 28 خواتین شادی کی پیشکش کرچکی ہیں: چاہت فتح علی خانسوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہےجس میں انہیں محبت اور شادی کی پیشکش پر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »
'بس بس! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے'، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگویڈیو میں چاہت فتح علی خان اپنے نئے گانے کی منفرد انداز میں ریکارڈنگ کررہے ہیں
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا 'بدو بدی' بھی وائرلچاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر 24 ملین ویوز آچکے ہیں
مزید پڑھ »
شرمیلا ٹیگور نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیااداکارہ شرمیلا ٹیگور نے آنجہانی کرکٹر منصور علی خان سے شادی کی تھی، ان کی دو بیٹیاں صبا پٹودی اور سوہا علی خان اور ایک بیٹے سیف علی خان ہیں۔
مزید پڑھ »
'چاہت فتح کیساتھ گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی'چاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر صرف ایک ماہ کے اندر 20 ملین ویوز آچکے ہیں
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی سے شکست پر علی ظفر کا ردعملچاہت فتح علی کے گانے 'اکھ لڑی بدو بدی' پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے ہیں
مزید پڑھ »