لاہور: وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے روزنامہ دنیا کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے کورونا پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر ریلوے ورکشاپس مغلپورہ کو 4 روز تک بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جلد بازی میں لوکو اورکیرج شا
پس مغلپورہ کے 7 ہزار سے زائد مزدوروں کو 4 روز کیلئے گھر تو بٹھا دیا گیا ہے لیکن ریلوے انتظامیہ کی طرف سے مزدوروں کی سکریننگ یا ٹیسٹ کرانے کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔سے پتا چلا ہے کہ ریلوے ہسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی کٹس ہی موجود نہیں، جس کی بنا پر اس جلد بازی پر مبنی اقدام کے باعث جب 13 اپریل کو مشتبہ مزدور ڈیوٹی پر واپس آئیں گے تو کورونا وائرس پھیلنے کا خوف بدستور موجود ہوگا، جس کے بعد اس لاک ڈاؤن کو توسیع دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ وزارت ریلوے کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط...
ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ 7 اپریل کی رات دنیا اور لاہور نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد رات گئے ریلوے کالونیوں میں مساجد کے لاؤڈ سپیکرز پراعلانات کروائے گئے کہ وہ کام پر نہ آئیں لیکن اس کے باوجود بدھ کی صبح ہزاروں مزدور ورکشاپس میں ڈیوٹی کیلئے پہنچ گئے تو انہیں گیٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔ خبر پر موقف کیلئے جب وفاقی سیکرٹری وزارت ریلوے حبیب الرحمن گیلانی سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا بدھ کی صبح وزارت ریلوے اسلام آباد میں مغلپورہ ورکشاپس کی صورتحال کا ہنگامی جائزہ لیا گیا، جس کے نتیجے میں 12...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآئندہ دو ہفتوں میں 144 ارب روپے نچلے طبقے تک تقسیم کردیں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
کوئٹہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، 15 دنوں میں 5 ہزار سے زائد چالانکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شہریوں نے دفعہ 144 کی پابندی ہوا میں اُڑا دی۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کرنے والوں کے ساتھ ساتھ دکانیں کھولنے اور بازاروں میں بلازجواز گھومنے والے کے خلاف انتطامیہ کی بھرپورکاروائیاں بھی جاری ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں 4 ہزار 72 افراد میں کورونا کی تصدیق، مزید 4 افراد جان بحقملک بھر میں وبائی مرض کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 72 ہوگئی جبکہ مزید 4 اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 58 ہوگئی۔ سرکاری ویب سائٹ کی پورٹ کے مطابق
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا کا خوف، 74 ہزار 702 ہلاکتیں، 13 لاکھ 46 ہزار سے زائد متاثر
مزید پڑھ »
ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں کل سے 12 ہزار فی کس رقم تقسیم ہوگی، وزیراعظمایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں کل سے 12 ہزار فی کس رقم تقسیم ہوگی، وزیراعظم PMImranKhan Pakistan FightAgainstCoronavirus ReliefPackage TigerForce LockDown InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »