وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کے بعد اپوزیشن کے غیرسیاسی رویوں نے ان کے حامیوں اور عوام کو بددل کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباشریف نے ضمنی انتخابات میں نومنتخب ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے نومنتخب ارکان کی جیت عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔ ضمنی انتخاب میں ن لیگ کو ووٹ دینے پرعوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی اداروں اور خبررساں اداروں نے معاشی بہتری کی پیش گوئیاں کیں۔ سرویز میں معاشی بہتری کی پیش گوئیوں نے بھی عوام کی رائے پر مثبت اثرڈالا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی صحت تسلی بخش قرار، سلو پوائزن کے کوئی شواہد نہیں ملےپمز اسپتال کے چار سینئر ڈاکٹرز نے سلو پوائزن کے امکان کو مسترد کردیا، رپورٹس آگئیں
مزید پڑھ »
فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
فائرنگ کا واقعہ، سلمان خان کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکارسلمان خان نے فائرنگ کے واقعے کو نظرانداز کردیا
مزید پڑھ »
سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیپولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
مزید پڑھ »
ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرپولیس نے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کے خاندان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »