ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ 8 فروری ایک سال پہلے ہواتھا، باقی چیزیں اب ہو رہی ہیں جیسے نیوزی لینڈ کا میچ ہے، یہ ایک سال پہلے فیصلہ نہیں ہوا تھا کہ 8 فروری کو ہونے والا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ترکیہ کے صدر اردوان کا دورہ بھی سال پہلے فائنل نہیں ہوا تھا یہ بھی اس کے بہت بعد میں ہوا ہے 8 فروری تو ہو چکا، اگر وہ اس دن احتجاج کر رہے ہیں تو اس میں ہرج کیا ہے؟
گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ 8 فروری ایک سال پہلے ہواتھا باقی چیزیں اب ہو رہی ہیں جیسے نیوزی لینڈ کا میچ ہے، یہ ایک سال پہلے فیصلہ نہیں ہوا تھا کہ 8 فروری کو ہونے والا ہے۔
تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا یہ بات صحیح ہے کہ احتجاج سب کا حق ہے ، جلسہ احتجاج کا حصہ نہیں ہوتا، جلسہ تو ایک عوامی اجتماع ہوتا ہے، اگر حکومت تحریک انصاف کو جلسہ کرنے دے اور کسی قسم کی پابندیاں نہیں لگائے تو کسی قسم کا بھی احتجاج نہیں ہو گا۔ تجزیہ کار خالد قیوم نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے انڈیا کی طرف سے پاکستان کے خلاف جو زہریلا پراپیگنڈا کیا جا رہا تھا اور ان کی طرف سے بین الاقوامی سطح پرآواز اٹھائی جا رہی تھی کہ وہاں پر تو کنکریٹ کے ڈھیر ہیں میں سمجھتا ہوں کہ سب سے بڑا پیغام ہے کہ کل وزیر اعظم اسٹیڈیم کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں۔
POLITICS PTI PROTESTS LAHORE NEW ZEALAND MATCH
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
PCB ترانسمیشن اسٹیڈیم میں عوام کے لیے مفت کھیل کھلّیپاکستان کرکٹ بورڈ نے 7 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ سے پہلے ایک شاندار افتتاحی تقریب کا اعلان کیا ہے اور عوام کے لیے مفت ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ ٹکٹس فروخت! جھوٹی خبریں پھیلائی جانے لگیںپاک نیوزی لینڈ میچ کے آن لائن ٹکٹ تاحال ویب سائٹ پر دستیاب ہیں
مزید پڑھ »
شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025: غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری میںپاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچیں گی۔
مزید پڑھ »
سری لنکن بولر نے نیوزی لینڈ میں ہیٹ ٹ trick لیامہیش ٹیکسنا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ODI میچ میں ہیٹ ٹ trick لیا۔
مزید پڑھ »
پانی کے جانوروں کو انہدام کا خطرہایک نیا مطالعہ بتاتا ہے کہ پانی کے جانوروں کا ایک چوتھائی حصہ انہدام کا خطرہ لاحق ہے کیونکہ آلودگی، بندھن، اور کھیتی-باڑی جیسے خطرے بڑھ رہے ہیں.
مزید پڑھ »
شاہد تھیم: بھارت-پاکستان میچ ایک الگ ہی کھیل ہےرہی شہستری نے کہا ہے کہ بھارت-پاکستان میچ ایک الگ ہی کھیل ہے اور اس کا کوئی دوسرے میچ سے موازنہ نہیں ہوسکتا۔
مزید پڑھ »