فروری 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تافروری کے دوران بیرون ملک مقیم کارکنان نے 24 ارب ڈالر وطن بھیجے جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 32.5 فیصد زائد ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی، نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سال بسال بنیادوں پر 38.6 فیصد اور ماہ بہ ماہ بنیادوں پر 3.
فروری 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر زیادہ تر سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے موصول ہوئیں۔Mar 08, 2025 09:15 AMزراعت، ٹیکنالوجی اورانرجی سیکٹرکو ترجیح دی جائے، ماہرینبرآمدی ہدف 60 ارب ڈالر کے حصول کیلئے تمام مکنہ اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی وزیرچیمپئنز ٹرافی 2025 کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیںتنقید کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں ہونیوالے ترقیاتی کاموں کی فہرست جاری کردیفائنل میں پاکستان کو نظرانداز کرنے کا معاملہ؛ آئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہجنوری 2025 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3.0 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی ہے۔ اس طرح سال بسال 25.2 فیصد اضافہ ظاہر ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد و شمار کے مطابق، مالی سال 2025 کے پہلے سات ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران مجموعی طور پر 20.8 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں۔
مزید پڑھ »
کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس ایک بار پھر خسارے کا شکارجنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں 420 ملین ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو کہ جون 2024 کے بعد بلند ترین خسارہ ہے۔ یہ بیرونی کھاتے پر امپورٹس اور غیر ملکی ادائیگیوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو ظاہر کرتا ہے، جبکہ دسمبر 2024 میں 474 ملین ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا تھا، تاہم بلند ترسیلات زر کی مدد سے رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران مجموعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ 682 ملین ڈالر سرپلس رہا ہے، جو کہ ایک نمایاں کارکردگی ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ 1,801 ملین ڈالر خسارے کا شکار رہا تھا۔
مزید پڑھ »
جنوری 2025 میں پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہجنوری 2025 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3.0 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی ہے جس سے سال بسال 25.2 فیصد اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح ’113 ماہ کی کم ترین سطح پر‘: اس کا مطلب کیا ہے اور ہماری جیب پر اس کا اثر کیوں نہیں ہو پا رہا؟گذشتہ چند ماہ کے دوران پاکستان میں حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کے لگاتار دعوے کرتے ہوئے بتایا جا رہا ہے کہ ملک میں انفلیشن یعنی افراط زر کی شرح میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے اور اب یہ گذشتہ 113 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے۔ مگر افراط زر میں کمی کا مطلب کیا ہے اور حکومتی دعوؤں کے باوجود عام آدمی اس کمی کو محسوس کیوں نہیں کر پا...
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی، 5 ارب ڈالر کے تجارتی حجم کا ہدف حاصل کرنے کے لیے وقفپاکستان اور ترکی نے 5 ارب ڈالر کے تجارتی حجم کو حاصل کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق وزیر اعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان کے درمیان ایک ملاقات کے دوران ہوا۔
مزید پڑھ »
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی, 11 ارب 16 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچےگزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے اور اب ان کی مالیت 11 ارب 16 کروڑ ڈالر کی ہے. اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 69 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں اور 7 فروری کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 86 کروڑ 26 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »