جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں 420 ملین ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو کہ جون 2024 کے بعد بلند ترین خسارہ ہے۔ یہ بیرونی کھاتے پر امپورٹس اور غیر ملکی ادائیگیوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو ظاہر کرتا ہے، جبکہ دسمبر 2024 میں 474 ملین ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا تھا، تاہم بلند ترسیلات زر کی مدد سے رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران مجموعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ 682 ملین ڈالر سرپلس رہا ہے، جو کہ ایک نمایاں کارکردگی ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ 1,801 ملین ڈالر خسارے کا شکار رہا تھا۔
کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس ایک بار پھر خسارے کا شکار ہوگیا، جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں 420 ملین ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو کہ جون 2024 کے بعد بلند ترین خسارہ ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ 1,801 ملین ڈالر خسارے کا شکار رہا تھا، جنوری 2025 میں ہونے والا 420 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سالانہ بنیادوں پر 4 فیصد زیادہ ہے، یہ جنوری 2024 میں 404 ملین ڈالر رہا تھا، اشیاء کی ایکسپورٹ میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد بہتری دیکھی گئی ہے، جو 2.94 ارب ڈالر رہی ہے۔
خدمات کی ایکسپورٹ 691 ملین ڈالر کی سطح پر برقرار ہیں، جبکہ خدمات کی امپورٹ بڑھ کر 1.01 ملین ڈالر ہوگئی، اس طرح جنوری میں تجارت اور خدمات کا مجموعی خسارہ 24 فیصد اضافے کے ساتھ 2.83 ارب ڈالر رہا، جو کہ جنوری 2024 میں 2.
KERENET ACCOUNT BALANCE TRADE DEFICIT IMPORTS EXPORTS FOREIGN CURRENCY TRANSFER
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰایس ایس پی سینٹرل کا جائے وقوع کا ایک بار پھر دورہ، مقتول کے اہل خانہ کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
مزید پڑھ »
عامر خان دو شادیوں کی ناکامی کے بعد کس کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ نام سامنے آگیابھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ عامر خان ایک مرتبہ پھر محبت میں مبتلا ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
زر مبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالر کی قوت بڑھتی رہیجنوری کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ میں خسارے کے بعد، درآمدات میں اضافہ اور بیرونی ادائیگیوں کے دباو کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔ ڈالر کے اوپن ریٹ ایک بار پھر 281 روپے سے تجاوز کر گئے۔
مزید پڑھ »
کرم قافلے پر دوبارہ حملہ، شدید فائرنگ اور لوٹ مارکرم میں امدادی سامان لے کر جانے والے قافلے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے، جس میں شدید فائرنگ کرتے ہوئے امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار کی گئی۔
مزید پڑھ »
حکومت کمیٹی رسمی طور پر تحلیل ہو نہ ہو غیرمؤثر ہوچکی ہے، عرفان صدیقیپی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی ضرورت محسوس ہوئی تو دیکھی جائے گی، ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی
مزید پڑھ »
’’آئی ایم ایف کی شرائط کے باوجود اخراجات بے قابو ہیں‘‘سیاستدانوں کی اسکیموں کے فنڈز کے لیے تنخواہ دار طبقے کی ایک بار پھر قربانی دے دی گئی
مزید پڑھ »