پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی ضرورت محسوس ہوئی تو دیکھی جائے گی، ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی
پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی روسمی طور پر تحلیل ہو نہ ہو غیرمؤثر ہوچکی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ رسمی طور پرتحلیل ہو نہ ہو، حکومتی مذاکرتی کمیٹی عملی طور پر غیر فعال اور غیر مؤثر ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی یک طرفہ طور پر مذاکراتی عمل سے نکل جانے کے بعد وزیر اعظم کی پیش کش بھی ٹھکرا چکی ہے۔ عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کے حوالے سے کہنا تھا کہ اب وہ پر تشدد احتجاج کے لیے ہوم گراؤنڈ کی طرف جانا چاہتی ہے، اسے جب کبھی ایک بار پھر مذاکرات کی ضرورت محسوس ہوئی تو دیکھی جائے گی۔پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے مذاکرات کو بے سود قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو ہمارے مطالبات تسلیم کرکے کمیشن بنائے، پھر مذاکرات ہوں گے۔اسلام آباد میں سیاسی سرگرمی کا معاملہ؛ دفعہ 144 پہلے ہی نافذ ہے، انتظامیہپنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذبابر اعظم کیوی اسپنر کے خوف سے باہر نہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کی مذاکراتی کمیٹی غیرمؤثر ہو چکی ہے، پی ٹی آئی کو مذاکرات کی ضرورت پھر محسوس ہونے پر دیکھی جائے گیسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مذاکرات سے نکل جانے کے بعد حکومت کی مذاکراتی کمیٹی غیر مؤثر ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »
مذاکرات کی کمیٹی کی ملاقات کا معاملہمسلم لیگ (ن) رہنما عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کی توقع ہے لیکن اب تک یہ ملاقات نہیں ہو پائی۔
مزید پڑھ »
حکومت نے مذاکرات ختم کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیاحکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے ہیں، اب کس سے بات کریں؟۔
مزید پڑھ »
چند اہم نظریات اور ان کا مفہومکسی خطے میں زمین پر کوئی قانون نہ ہو قانونی ادارے نہ ہوں تو اسے انارکی کا نام دیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
کچھ لوگ بات بات پر کیوں ہنستے ہیں؟قدرتی طور پر پر امید شخص روزمرہ کے حالات میں مزاح تلاش کرنے کی طرف مائل ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »
راکھی ساونت نے پاکستانی لڑکے کے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار کردیاانٹرویو نہ صرف ان کے مداحوں میں مقبول ہو رہا ہے بلکہ ان کے منفرد بیانات نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے
مزید پڑھ »