جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ سماعت کر رہا ہے۔
کنٹونمنٹ میں اگر کسی سپاہی کا سویلین کیساتھ اختلاف ہو جائے تو کیس کہاں جائے گا، جسٹس مسرت ہلالی کا استفسارسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ 9 مئی کو لوگوں کا کو کمانڈر ہاؤس میں جانا سکیورٹی بریچ ہے، کیا 9 مئی کے واقعات میں کسی فوجی افسر کے ملوث ہونے پر ٹرائل ہوا؟وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے گزشہ کئی روز سے جاری اپنے دلائل کا آغاز کردیا اور مؤقف اپنایا کہ ایف بی علی کیس میں جن افراد پر...
وکیل وزارت دفاع خواجہ حارث استدلال کیا کہ سازش کرنے والے یا ماسٹر مائنڈ کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹ میں ہی ہوگا، سویلین کا ٹرائل اچانک نہیں ہورہا، 1967 سے قانون موجود ہے۔ وکیل وزارت دفاع نے کہا کہ مظاہرین پر الزام املاک کو نقصان پہنچانے کا ہے، 9 مئی کے واقعہ میں کسی فوجی افسر کو چارج نہیں کیا گیا۔ جسٹس مسرت ہلالی نے استفسار کیا کہ اگر سویلین مالی فائدے کیلئے چوری کرتا ہے، حالانکہ اس کا مقصد آرمی کو غیر مسلح کرنا نہیں تھا، اس کیس کا ٹرائل کہاں چلے گا، وکیل وزارت دفاع نے جواب دیا کہ حالات و واقعات کو دیکھا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل پر تشویش کا اظہار کیابرطانوی دفتر خارجہ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں شہریوں کے منصفانہ ٹرائل کے حق کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظٹرائل کورٹ کا گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت دینا حقائق کے برعکس ہے، بانی پی ٹی آئی کا درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »
اتحاد تنظيمات وزرات صنعت یا زراعت كے ساتھ منسلک ہونا چاہیں تو ان كا مسئلہ ہے: طاہر اشرفیوزارت تعليم كے ساتھ مدارس كو منسلک كرنے كا معاہدہ بھی ان ہی اكابرين كا ہے، نظام كا خاتمہ كسی صورت قبول نہیں کریں گے: چیئرمین پاکستان علما کونسل
مزید پڑھ »
شاہین اختر کی ضمانت مسترد، انسداد منشیات عدالت کو 8 ماہ میں کیس کا ٹرائل مکمل کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہین اختر کی ضمانت مسترد کردے ہوئے انسداد منشیات عدالت کو کیس کا ٹرائل 8 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیلجس کمانڈنگ افسر نے مقدمہ سنا ہی نہیں وہ سزا جزا کا فیصلہ کیسے کر سکتا ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی
مزید پڑھ »
امعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیپولیس نے نامعلوم لاش کیس میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ مقتول مالش کرنے کا کام کرتا تھا اور قاتل کی بیوی کو میسج کرتا تھا۔
مزید پڑھ »