9 مئی کو غدر مچانے والا ٹولہ آج نئے ہتھکنڈوں سے پاکستان کیخلاف وارداتیں کر رہا ہے: وزیراعظم

Coas خبریں

9 مئی کو غدر مچانے والا ٹولہ آج نئے ہتھکنڈوں سے پاکستان کیخلاف وارداتیں کر رہا ہے: وزیراعظم
Pak ArmyPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ سے آرمی چیف اور انکے خاندان کیخلاف باتیں کی گئیں: شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب

۔ فوٹو فائل

وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا فلسطین میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، فلسطین میں ڈھائے جانے والے مظالم کی کہیں مثال نہیں ملتی، 40 ہزار فلسطینی بہن بھائی، بزرگ اور بچے شہید کیے جا چکے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا جرمنی اور دیگر جگہوں پر سفارت خانوں پر حملے افسوسناک ہیں، یہ افسوسناک واقعات ہیں، سفارتخانوں کی حفاظت یقینی بنانا ہمارا فرض ہے۔کابینہ اجلاس میں سابق صدر عارف علوی، عمران خان اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا معاملہ بھی زیر غور نہیں آیا: ذرائع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pak Army Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظمآرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم9 مئی کے ٹولے نے ملک کی جڑیں ہلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، آج وہ نئے ہتھکنڈوں سے نئی وارداتیں کررہے ہیں، شہباز شریف
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلآپ کو آج کوئی دھوکا دینے کی کوشش کرے گا ذرا بچ کر چلیں اور آج جہاں ذرا سا بھی شک دیکھیں اس سے دور ہو جائیں آج مزاج غصے والا بھی ہو سکتا ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئیتبدیلی والا ستارہ مسلسل آپ کو تیار رہنے کی وارننگ دے رہا ہے یہ شاید ہر سطح پر آئے اور جو لوگ زور لگا کر اس کو روکنے کی کوشش کریں...
مزید پڑھ »

ایک بلند و بالا عمارت جتنا بڑا سیارچہ زمین کے قریب سے گزرنے کیلئے تیارایک بلند و بالا عمارت جتنا بڑا سیارچہ زمین کے قریب سے گزرنے کیلئے تیاریہ سیارچہ 28 ہزار 946 کلومیٹر کی رفتار سے سفر کر رہا ہے اور اس سے زمین کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج صورتحال کچھ بدلی تو ہے مگر ابھی واضع نہیں ہے لگتا تو ہے کہ الہ کے حکم سے کوئی بڑی مشکل ختم ہو رہی ہے۔ آج کا دن اچھا اور آپ کو سکون دینے والا لگتا ہے۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی جو بھی فیصلہ کرنا ہے مستقبل کے حوالے سے وہ جلد بازی میں نہ کریں ابھی آپ کے سامنے بہت کچھ آنا ہے اور آپ کو اپنے کئے...
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل  آپ کو آج پرای باتیں تنگ کر سکتی ہیں جو وقت گزر گیا وہ تو لوٹ کر نہیں آ سکتا اب زدگی کو نئے انداز سے شروع کرنے کا وقت ہے آج ابتداء کر سکتے ہیں۔ برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی کوئی کسی کا نہیں ہے سب مطلب کے رشتے بن گئے ہیں اور آپ ان میں پھنس چکے ہیں آج خود کو باہر نکالنے کا بہترین موقع ہے اب خود کو سازشی...
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیانئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصہ میں ملیں گے، یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:29:48