ایک بلند و بالا عمارت جتنا بڑا سیارچہ زمین کے قریب سے گزرنے کیلئے تیار

Nasa خبریں

ایک بلند و بالا عمارت جتنا بڑا سیارچہ زمین کے قریب سے گزرنے کیلئے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

یہ سیارچہ 28 ہزار 946 کلومیٹر کی رفتار سے سفر کر رہا ہے اور اس سے زمین کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق ایسٹرائیڈ 2011 ایم ڈبلیو 1 نامی یہ سیارچہ 380 فٹ چوڑا ہے اور 25 جولائی کو زمین کے قریب سے گزرے گا۔

ناسا نے اسے نیئر ارتھ ایسٹرائیڈز کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے مگر اسے خطرناک سیارچوں میں شامل نہیں کیا گیا۔زمین کے قریب سے گزرنے والا سیارچہ کسی بلند و بالا عمارت کے حجم کے برابر ہے اور اس کے سفر پر ناسا کی جانب سے نظر رکھی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بھارت کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر سیریز کا خواہاںپاکستان بھارت کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر سیریز کا خواہاںپی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے قریب واقع بلند عمارت سے ملحقہ پلاٹ بھی خرید لیا
مزید پڑھ »

زمین کو کروڑوں برس تک جمانے والے برفانی ادوار کی وجہ دریافتزمین کو کروڑوں برس تک جمانے والے برفانی ادوار کی وجہ دریافتماضی میں ایک بڑا خلائی بادل ابھرا جس نے زمین کو ڈھک لیا تھا جس کی وجہ سے سورج کی گرمی زمین تک نہیں پہنچ سکتی تھی،تحقیق
مزید پڑھ »

انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

راولا کوٹ جیل سے 19 قیدی کیسے فرار ہوئے، منصوبہ ساز کون تھا؟راولا کوٹ جیل سے 19 قیدی کیسے فرار ہوئے، منصوبہ ساز کون تھا؟واقعے کے منصوبہ ساز نے ایک گارڈ کو بہانے سے قریب بلایا اور اسے قابو میں کرکے بیرک کی چابیاں حاصل کر لیں، اس موقع پرچھت سے ایک پستول بھی پھینکا گیا
مزید پڑھ »

سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟محققین کی ایک ٹیم نے مشتری کے سُرخ دھبے کے 3D نمونے تیار کیے اور اسکا جائزہ لینے کیلئے کمپیوٹرائز ماڈل استعمال کیا
مزید پڑھ »

پی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیاپی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیاہیمنگ کی فوری ذمہ داریوں میں سے ایک بنگلا دیش اور انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 ٹیسٹ میچوں کے لیے پچز تیار کرنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:18:14