9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری نہیں ہوئی،عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری نہیں ہوئی،عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے 12مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عمران خان کو ویڈیو لنک پر لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، جج خالد ارشد نے درخواست پر سماعت کی، جبکہ تفتیشی افسران اور پراسیکیوشن عدالت میں موجود رہے۔ جج اے ٹی سی نے بانی پی ٹی آئی کو کیسز اور وکلا کے...

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ ، پیپلزپارٹی کا کھل کر مخالفت ...ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا پی ٹی آئی پرپابندی کا فیصلہ ...لاہور لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے 12مقدمات کی سماعت ہوئی۔

عمران خان کو ویڈیو لنک پر لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، جج خالد ارشد نے درخواست پر سماعت کی، جبکہ تفتیشی افسران اور پراسیکیوشن عدالت میں موجود رہے۔ جج اے ٹی سی نے بانی پی ٹی آئی کو کیسز اور وکلا کے بارے میں بتایا، اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ جج صاحب آپ سے کچھ بات کرنا چاہتا ہوں، جس پر جج نے بانی پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ بات کریں۔عمران خان نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ 28 سال میں کسی کو پرتشدد احتجاج کا نہیں کہا، 9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری کسی نے نہیں کروائی، سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی کہ نو مئی واقعات پر آزادانہ انکوائری ہونی...

سابق وزیراعظم نے کہا کہ گوجرانوالہ میں مجھ پر جو حملہ ہوا، میں چاہتا تھا کہ جنرل فیصل نصیر پر ایف آئی آر ہو مگر پرچہ نہیں ہوا، کیپیٹل ہل کے حملے میں ویڈیوز کے ذریعے حملہ آوروں کو پکڑا گیا۔ واضح رہے کہ پولیس کی تفتیشی ٹیم نے جناح ہاؤس حملے سمیت 9 مئی کے بارہ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈال دی تھی۔بعد ازاں نو مئی کے تین مقدمات میں لاہور پولیس نے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی، بانی پی ٹی آئی کے خلاف کل سولہ مقدمات درج ہیں، جس میں چار میں وہ ضمانت پر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی منسوخی کے بعد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری نہیں ڈالی: ذرائع
مزید پڑھ »

چیئرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں، بانی پی ٹی آئیچیئرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں، بانی پی ٹی آئیجج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں آئی ایس آئی کو نہیں، عمران خان
مزید پڑھ »

عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کےمقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئیعمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کےمقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئیلاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم قانونی ضابطے مکمل کرکے اڈیالہ جیل کے اندر گئی اور عمران خان سے مقدمات کی تفتیش کی۔
مزید پڑھ »

9 مئی مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری کا امکان، لاہور پولیس اڈیالا جیل میں موجود9 مئی مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری کا امکان، لاہور پولیس اڈیالا جیل میں موجودلاہور پولیس کی ٹیم انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی سے اجازت لے کر اڈیالہ جیل پہنچی، ابتدائی طورپرلاہورپولیس کے 3 ممبران اڈیالہ جیل اندر روانہ ہوئے
مزید پڑھ »

عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہلاہور:  انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اے ٹی سی کے جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام پانچ بجے زمان پارک میں میٹنگ ہوئی.
مزید پڑھ »

پارٹی اورسیاست سے علیحدگی کا اعلان عمران خان کے مشورے سے کیا تھا: فواد چوہدریپارٹی اورسیاست سے علیحدگی کا اعلان عمران خان کے مشورے سے کیا تھا: فواد چوہدریتحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے باہر آنے نہیں دینا چاہتی: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:26:44