9 مئی میں براہ راست کون ملوث تھا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

9 مئی میں براہ راست کون ملوث تھا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سانحہ 9 مئی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، جس میں اہم انکشاف کیا گیا ہے۔.........................

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارتفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا ، جس میں اعظم نذیر تارڑ نےنگراں دور حکومت میں 9 مئی کی تحقیقات پر قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔- Advertisement -

ذرائع کا کہنا تھا کہ کابینہ اراکین نے متفقہ طور پر 9مئی کےعناصر کیخلاف مقدمات منطقی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔ اجلاس کے میں اراکین نے سوال کیا کہ کیپٹل ہل میں ملوث عناصر کو سزا ہوئی تو9 مئی کے مجرمان کو ابتک کیوں نہ ہوئی؟بعد ازاں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ سانحہ 9مئی کی تحقیقاتی رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کردی گئی، تحقیقاتی رپورٹ میں پی ٹی آئی کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا اور رپورٹ میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ 9 مئی کےدلخراش واقعہ کی مذمت کیلئےخصوصی اجلاس بلایا گیاہے، سیاسی اورذاتی مفادات کی خاطر9مئی کووہ ہواجوکبھی دشمنوں نےبھی نہیں کیا۔ وزیر اطلاعات نے بتایا کہ اجلاس میں پی پی، آئی پی پی،نیشنل پارٹی کوبھی خصوصی طورپر مدعو کیا گیا ہے، اجلاس میں 9 مئی کے حوالے سے قرارداد پیش کی جائے گی، وزارت قانون کی طرف سےوائٹ پیپربھی پیش کیاان کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سےبہت رعایت برتی گئی،انکےبھانجےاوربہنیں بھی 9مئی میں ملوث ہیں، 9مئی کیسز کا فیصلہ کیوں نہیں کیا جارہا، کیوں کیس کو منطقی انجام تک نہیں پہنچایاجا رہا۔کراچی میں بھتہ خوری میں اضافہ، رپورٹسب کو پتا ہے 9 مئی واقعات کس کے اُکسانے اور ایما پر کیے گئے، بلاول...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاتبشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاترپورٹ میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر سکیورٹی داسو ہائیڈرو پروجیکٹ اورکمانڈنٹ اسپیشل سکیورٹی یونٹ سکیورٹی لیپس کے ذمہ دار ہیں
مزید پڑھ »

عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونیکا شبہ ہے: وزیر داخلہعامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونیکا شبہ ہے: وزیر داخلہعامر تانبا سے پہلے بھی قتل کے 4 واقعات میں بھارت ملوث تھا: محسن نقوی
مزید پڑھ »

ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشافٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشافٹوبہ ٹیک سنگھ : بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

ایف بی آر کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام کیوں ہوا؟ وجوہات سامنے آگئیںایف بی آر کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام کیوں ہوا؟ وجوہات سامنے آگئیںرپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہےکہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مقامی صنعت کی صورتحال کو سمجھے بغیر نافذ کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

دمہ زیادہ تر کن لوگوں کو ہوسکتا ہے؟ اہم معلوماتدمہ زیادہ تر کن لوگوں کو ہوسکتا ہے؟ اہم معلوماتدمہ ایسی بیماری ہے جو انسان کے پھیپھڑوں کو براہ راست متاثر کرتی ہے، اس بیماری میں پھیپھڑوں میں ہوا کی گزرگاہیں سکڑ جاتی ہیں۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونیکا انکشافوفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونیکا انکشافوفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 01:10:28