AI سے بنی پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر، آئرلینڈ میں ہزاروں افراد ہالووین پریڈ کیلئے جمع ہوگئے

Halloween خبریں

AI سے بنی پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر، آئرلینڈ میں ہزاروں افراد ہالووین پریڈ کیلئے جمع ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پریڈ میں شرکت کی غرض سے جمع ہونے والے لوگ پریڈ کے آغاز کا انتظار کرتے رہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کا انتظار طویل ہوتا چلاگیا

امریکی میڈیا کے مطابق ایک ویب سائٹ کی جانب سے ہالووین ڈے پریڈ کے اعلان کے بعد آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ہالووین کے تہوار کی مناسبت سے مختلف کاسٹیومز میں ملبوس افراد شہر کی ایک مرکزی شاہراہ پر جمع ہوگئے۔

۔بڑی تعداد میں لوگوں کے جمع ہونے سے اطراف کی سڑکیں بھی بند ہوگئیں جس کے بعد پولیس کو حرکت میں آنا پڑا اور پریڈ کے لیے جمع ہونے والوں کو وہاں سے ہٹا دیا گیا۔پولیس کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ڈبلن میں کوئی پریڈ شیڈول نہیں ہے، یہ اعلان سن کر پریڈ کے لیے جمع ہونے والوں کی حیرانی مزید بڑھ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پریڈ کا اعلان ’مائی اسپرٹ ہالووین‘ نامی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ایک ویب سائٹ سے کیا گیا تھا جو پاکستان سے ہوسٹ کی جاتی ہے۔

ویب سائٹ پر ہی اس بات کا اعلان کیا گیا کہ جمعرات کی شام 7 بجے سے 9 بجے تک ہالووین ڈے پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اگرچہ ویب سائٹ کی جانب سے اس جھوٹے اعلان کا سبب تو سامنے نہیں آسکا لیکن اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ ویب سائٹ کا مقصد اشتہارات سے پیسے کمانا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ویب سائٹ کی ’غلطی‘: آئرلینڈ میں سینکڑوں افراد غیرمنعقدہ ہیلووین پڑیڈ دیکھنے چلے آئےپاکستانی ویب سائٹ کی ’غلطی‘: آئرلینڈ میں سینکڑوں افراد غیرمنعقدہ ہیلووین پڑیڈ دیکھنے چلے آئےرواں ہفتے جمعرات کو آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں او کونل سٹریٹ پر سینکڑوں افراد ہیلووین کی پریڈ دیکھنے کے لیے جمع ہوئے لیکن وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ وہاں نہ تو کوئی پریڈ تھی اور نہ پولیس اہلکار۔
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کے کیس میں 8 ججوں کی دوسری وضاحت، چیف جسٹس نے ڈپٹی رجسٹرار سے جواب طلب کرلیامخصوص نشستوں کے کیس میں 8 ججوں کی دوسری وضاحت، چیف جسٹس نے ڈپٹی رجسٹرار سے جواب طلب کرلیابغیراوریجنل فائل جمع کرائے وضاحت سپریم کورٹ ویب سائٹ پرکیسےآئی؟ ویب ماسٹرسے وضاحت طلب
مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ دہشت گرد تنظیموں کی سہولت کاری پر 2 افراد کا سر قلمسعودی عرب؛ دہشت گرد تنظیموں کی سہولت کاری پر 2 افراد کا سر قلمسعودیہ میں رواں برس 100 سے زائد افراد کو موت کی سزا دی جا چکی ہے جن میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

قاضی فائز عیسیٰ برطانوی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی بن گئےقاضی فائز عیسیٰ برطانوی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی بن گئےقاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں تقریب کی تاریخ 29 اکتوبر مقرر کی گئی جس میں شرکت کیلئے وہ برطانیہ روانہ ہوگئے
مزید پڑھ »

عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کیلئے درخواست دائر، پی ٹی آئی کا لاتعلقی کا اعلانعمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کیلئے درخواست دائر، پی ٹی آئی کا لاتعلقی کا اعلانآج بانی پی ٹی آئی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروائی گئی، یہ درخواست ہماری لیگل ٹیم کی مشاورت کے بغیر جمع کروائی گئی: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی: ایف بی آر نے خبردار کردیانان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی: ایف بی آر نے خبردار کردیاانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنی سے بڑھ کر 40 لاکھ ہوگئی: چیئرمین ایف بی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:29:10