IMF شرائط پوری کرنے کی کوشش، ملک میں ریکارڈ مہنگائی، شرح 36.4 فیصد ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

IMF شرائط پوری کرنے کی کوشش، ملک میں ریکارڈ مہنگائی، شرح 36.4 فیصد ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد کی ہوشربا شرح پر پہنچ گئی ہے ۔ DailyJang

کراچی پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کی کوشش میں ملک میں ریکارڈ مہنگائی ہوگئی ہے اور اور پاکستان میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد کی ہوشربا شرح پر پہنچ گئی ہے ۔ اپریل میں مہنگائی کا 58سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق رپورٹ کے مطابق جولائی تا اپریل مہنگائی کی اوسط شرح 28.23 فیصد ریکارڈ کی گئی سالانہ بنیادوں پر دال ماش 56 فیصد سے زائد اور پیاز 52 فیصد تک مہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ایک سال میں بیسن 51.17 فیصد اور مرغی 43 فیصد سے زائد مہنگی ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوگیاملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوگیاادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق اپریل میں ماہانہ مہنگائی 36.42 فیصد پر پہنچ گئی
مزید پڑھ »

پاکستان نے مہنگائی میں مالیاتی بحران کے شکار سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپاکستان نے مہنگائی میں مالیاتی بحران کے شکار سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیااپریل میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 3 فیصد سے تجاوز کر گئی جو 1964 کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف مذاکرات کیلئے نیک نیتی سے بیٹھی ہے: شاہ محمودتحریک انصاف مذاکرات کیلئے نیک نیتی سے بیٹھی ہے: شاہ محمودتحریک انصاف مذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرےگی، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونےکا انکشافپاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونےکا انکشافپاکستان میں سالانہ ملکی پیداوار کی تقریباً 26 فیصد خوراک ضائع ہوتی ہے، ملک میں خوراک کا سالانہ ضیاع 19.6 ملین ٹن ہے، دستاویز میں انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 10:38:05