Mufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :- سیرت صدیق اکبرؓ احادیث کی روشنی میں (حصہ سوم)

پاکستان خبریں خبریں

Mufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :- سیرت صدیق اکبرؓ احادیث کی روشنی میں (حصہ سوم)
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

حضرت ابوبکر صدیق ؓکے حسنِ نیت کی شہادت رسول اللہ ﷺ نے دی۔حدیثِ پاک میں ہے: (1)''حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں: نبی ﷺنے فرمایا: پڑھیئے مفتی منیب الرحمٰن کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

سیرت صدیق اکبرؓ احادیث کی روشنی میں

حضرت ابوبکر صدیق ؓکے حسنِ نیت کی شہادت رسول اللہ ﷺ نے دی۔حدیثِ پاک میں ہے: ''حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں: نبی ﷺنے فرمایا: جس نے ازراہِ تکبر اپنا تہبند لٹکایا ‘ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اُس کی طرف نظر کرم نہیں فرمائے گا‘ حضرت ابوبکرؓ نے عرض کی: یارسول اللہﷺ! میرے تہبند کی ایک جانب لٹک جاتی ہے‘اِلَّا یہ کہ میں اس کی حفاظت کروں‘ تو نبی ﷺ نے فرمایا:تم اُن میں سے نہیں ہو‘‘‘۔ حضرت ابوبکرؓ کا پیٹ کچھ باہر کو تھا‘اس کے سبب اُن کا تہبند بے اختیار ایک جانب لٹک جاتا تھااور ظاہر ہے کہ آدمی...

جس منبعِ علم سے رَحْمَۃٌ لِلْعَالَمِیْن سیراب ہوئے‘ اسی کابچا ہواتبرک حضرت ابوبکر صدیق ؓکو عطا ہوا‘ حدیث پاک میں ہے:''حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں نے خواب میں دیکھا کہ مجھے ایک بڑا پیالہ دیا گیا ہے‘ جو دودھ سے بھرا ہوا تھا‘ میں نے اس سے اتنا سیر ہوکر پیاکہ مجھے لگادودھ میرے گوشت اور جلد میں سرایت کر رہا ہے ‘ میں نے اس پیالے میں کچھ دودھ بچایا اور وہ ابوبکرؓ کو دیا‘ صحابہ نے عرض کی: یارسول اللہﷺ! یہ علم ہے جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو عطا کیا حتیٰ کہ جب آپ...

افضل البشر بعدالانبیاء کون ہے‘ ملاحظہ کیجیے: ''رسول اللہ ﷺ نے حضرت حسان بن ثابتؓ سے فرمایا: تم نے ابوبکر کی شان میں کچھ اشعار کہے ہیں‘ انہوں نے عرض کی: جی ہاں‘ آپ ﷺ نے فرمایا: مجھے بھی سنائو‘تو میں نے یہ اشعار پڑھے:ترجمہ:''بلند غار میں دو میں سے دوسرا‘جب وہ پہاڑ پر چڑھے تو دشمن نے چکر کاٹااور وہ رسول اللہ ﷺ کے محبوب تھے اور انہیں پتا تھا کہ مخلوق میں کوئی اُن کا ہمسر نہیں‘‘ تو رسول اللہﷺ یہ اشعار سن کر مسکرائے‘ ‘‘۔ حضرت انس بن مالک ؓبیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ کا تریسٹھ برس کی...

سورۂ طٰہٰ آیت:55کی رو سے حضور سید المرسلین ﷺ اور حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما کی تخلیق جس مٹی سے ہوئی‘وہ ایک ہی ہے:''عبداللہ بن سوّار بیان کرتے ہیں:میرے باپ نے ایک دن مجھے یہ واقعہ بیان کیا: نبی ﷺ کا گزر ایک مکان پر ہوا جہاں ایک قبر کھودی جارہی تھی‘ آپ ﷺ نے پوچھا: یہ کس کی قبر ہے‘ لوگوں نے بتایا: فلاں حبشی کی قبر ہے‘ آپ ﷺ نے فرمایا: واہ سبحان اللہ! زمین سے آسمان تک اس مٹی کے آثار ہیں جس سے اسے پیدا کیا گیا تھا‘ تو میرے والد نے کہا: سوّار! میں تو سمجھتا ہوں ابوبکر وعمرؓ کی اس سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملاوٹی اشیاء اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے اقدامات کا فیصلہملاوٹی اشیاء اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے اقدامات کا فیصلہملاوٹی اشیاء اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے اقدامات کا فیصلہ SamaaTV
مزید پڑھ »

نومولود بچوں کی ہلاکت کےذمہ دار ڈاکٹرکی بحالی کاحکم معطلنومولود بچوں کی ہلاکت کےذمہ دار ڈاکٹرکی بحالی کاحکم معطلنومولود بچوں کی ہلاکت کےذمہ دار ڈاکٹرکی بحالی کاحکم معطل journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

جھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوجھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوجھل مگسی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ، جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھ »

خاتون جیلر ہی خطرناک قیدی کے عشق میں مبتلا، لیکن پھر پکڑے کیسے گئے؟ انتہائی حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیںخاتون جیلر ہی خطرناک قیدی کے عشق میں مبتلا، لیکن پھر پکڑے کیسے گئے؟ انتہائی حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیںلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں جیل کی خاتون گارڈایک خطرناک قیدی کے عشق میں مبتلا ہوخود
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:28:54