لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں جیل کی خاتون گارڈایک خطرناک قیدی کے عشق میں مبتلا ہوخود
قیدی بن گئی۔ دی مرر کے مطابق 40سالہ سٹیفنی سمتھ وائٹ نامی اس گارڈ کی ڈیوٹی برطانوی شہر ڈرہیم کے قریب واقع ہائی سکیورٹی جیل ’ایچ ایم پی فرینکلینڈ‘ میں تھی جہاں کرٹس وارن نامی ایک خطرناک گینگسٹر قید تھا۔ وارن کو منشیات کی بین الاقوامی سمگلنگ کے جرم میں 13سال قید ہوئی تھی۔ سٹیفنی اس پر دل ہار بیٹھی اور اس کے ساتھ خط و کتابت شروع کر دی اور دونوں نے جیل میں ہی جنسی تعلق قائم کرنا شروع کر دیا۔رپورٹ کے مطابق سٹیفنی اور وارن کا معاشقہ 6ماہ تک چلا۔ دوران ڈیوٹی سٹیفنی کچن میں، لانڈری میں اور وارن کے سیل...
جب جیل حکام کو یقین ہو گیا کہ دونوں کے درمیان کچھ چل رہا ہے تو انہوں نے سٹیفنی کو معطل کرکے اس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا جن میں انکشاف ہوا کہ اس کا وارن کے ساتھ گزشتہ 6ماہ سے تعلق چلا آ رہا ہے اور اب تک وہ 400سے زائد بار فون پر وارن سے بات کر چکی ہے۔ وہ موبائل فون اور دیگر غیرممنوعہ اشیاءبھی جیل میں لا کر وارن کو دیا کرتی تھی۔ سٹیفنی کو پولیس نے مقدمہ درج کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں سے اب اسے 2سال قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب، خاتون کو خطرناک ڈرائیونگ مہنگی پڑ گئیریاض: سعودی عرب میں خاتون کو ڈرائیونگ کے دوران کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران کرتب دکھانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار خاتون سعودی عرب کے شہر القطیف کی رہائشی ہیں، ویڈیو میں د
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی صدیوں پرانے مذہبی و ثقافتی رشتوں میں بندھے ہیں: ترک خاتون اولپاکستان اورترکی صدیوں پرانےمذہبی و ثقافتی رشتوں میں بندھےہیں: ترک خاتون اول Pak Turkey Enjoy Close Relations First Lady ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
ترکی پاکستان کےسماجی بہبودوعوامی فلاح کے کاموں میں پیش پیش رہا،خاتون اولاسلام آباد: ترک خاتون اول نے کہا ہے کہ خواتین کوبااختیاربنائےبغیر کوئی معاشرہ ترکی نہیں کرسکتا،ترکی پاکستان کےسماجی بہبودوعوامی فلاح کے کاموں میں پیش پیش رہا،دونوں ملکوں کےعوام نےہرمشکل میں ایک دوسرے کاساتھ دیا۔ ترک و
مزید پڑھ »
ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »