حدیث پاک میں سورۃ الملک کے بڑے فضائل بیان کیے گئے ہیں‘ اسے ''المنجیہ‘‘(نجات دینے والی)اور ''الواقیاہ‘‘ (حفاظت کرنے والی )کہا گیا‘اس سورت کی تلاوت عذابِ قبر میں تخفیف اور نجات کا باعث ہے‘ پڑھیئےمفتی منیب الرحمٰن کا کالم:RoznamaDunya dunyacomlumns
نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہحدیث پاک میں سورۃ الملک کے بڑے فضائل بیان کیے گئے ہیں‘ اسے ''المنجیہ‘‘اور ''الواقیاہ‘‘ کہا گیا‘اس سورت کی تلاوت عذابِ قبر میں تخفیف اور نجات کا باعث ہے‘ اس کی ابتدا میں اللہ تعالیٰ نے موت وحیات کی حکمت بیان فرمائی کہ اس کا مقصد بندوں کی آزمائش ہے کہ کون عمل کے میزان پر سب سے بہتر ثابت ہوتاہے ۔ اگلی آیات میں اللہ تعالیٰ نے اوپر تلے سات آسمانوں کی تخلیق کو اپنی قدرت کی نشانی قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اللہ کی تخلیق میں تمہیں...
جملہ مومنین اور مومنات کے لیے دعائے مغفرت فرمائی۔اس سورت میں اس امر کا بیان ہوا کہ جنات عالَم بالا میں خبروں کی سن گن لینے کے لیے جایا کرتے تھے ‘ مگر اب وہ وقت آگیا تھا کہ عالَم بالا میں ان کا داخلہ بند ہوگیااور جو بھی جاتا محافظ ان کا راستہ روک لیتے اور آگ کے گولے ان پر برسائے جاتے۔ جنات نے مشورہ کیا کہ پورے روئے زمین کا جائزہ لے کر دیکھیں کہ آخر یہ سارا منظر کیوں تبدیل ہوگیا ‘ ضرور کوئی بڑی تبدیلی آئی ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ان کی ایک جماعت تہامہ کی طرف گئی اور وہاں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوسوزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے CEO BankfOfPunjab Safe Karachi PlaneCrashed ZafarMasud PIA pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ایک روز میں رپورٹ کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ قائمڈبلیوایچ او کا کہنا ہے کہ ایک روز میں رپورٹ ہونے والے کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ میں معروف پاکستانی ماڈل کی بھی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں بد قسمتی سے ہونے والے طیارے حادثے میں معروف ماڈل زاراعابد کے بھی جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
مزید پڑھ »
کراچی میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاجسندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت اور سینئر نائب صدر انجینئر محفوظ الحق نے مظاہرین سے خطاب میں میرشکیل الرحمٰن کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں ہونے والے بدترین فضائی حادثات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »