Mail ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کے خلاف ٹیگنگ کا نظام شروع کیا گیا

法治 خبریں

Mail ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کے خلاف ٹیگنگ کا نظام شروع کیا گیا
جننسی جرائممجرموں کی ٹیگنگ کا نظامنادرا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

وسط نادرا کے سافٹ ویئر کے ذریعے، وفاقی حکومت نے مجرموں کی نگرانی کے لیے نظام شروع کر دیا ہے۔ اسے تمام صوبوں میں پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹس سے منسلک کیا جا رہا ہے۔ مرکز اسلام آباد میں بنایا گیا ہے اور نیشنل پولیس بیورو کے زیر نگرانی کام کرے گا۔

mailملک میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم بالخصوص بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کی روک تھام کے لیے مجرموں کی ٹیگنگ کا نظام شروع کر دیا گیا ہے جس کے ذریعے ملک بھر میں سزا یافتہ مجرموں کی نگرانی کی جائے گی۔

اس سافٹ ویئر کے ذریعے ملک کے کسی بھی کونے میں کسی جنسی جرم کی سزا پانے والے شخص کی ساری معلومات متعلقہ اداروں کے پاس پہنچ جائیں گی۔ ٹیکنگ نظام وفاقی وزارت داخلہ، وزارت قانون و انصاف اور ضلعی پراسیکیوٹرز کو خصوصی سافٹ ویئر سے جوڑے گاجو نیشنل پولیس بیورو کے زیرنگرانی کام کرے گا اور تمام متعلقہ افراد کا ڈیٹا مرتب کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جننسی جرائم مجرموں کی ٹیگنگ کا نظام نادرا نیشنل پولیس بیورو نگرانی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں ٹیچر کو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30 سال قیدامریکا میں ٹیچر کو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30 سال قیدٹیچر نے تفتیش کے دوران تیسرے درجے کے 3 جنسی جرائم کا اعتراف کیا تھا
مزید پڑھ »

پاکستان میں جنسی جرائم کے مرتکب افراد کی ٹیگنگ نظام کا آغازپاکستان میں جنسی جرائم کے مرتکب افراد کی ٹیگنگ نظام کا آغازوفاقی حکومت کے اس نظام سے منسلک حکام نے بتایا ہے کہ اس کا مرکز اسلام آباد میں بنایا گیا ہے
مزید پڑھ »

حکومت نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیےحکومت نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیےسعودی عرب جانے والے بھکاریوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ایسے بھکاری مافیا کے خلاف ملک بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلان
مزید پڑھ »

شیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بریشیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بریشیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں 2023 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

ایک بار پھر بھارتی پنجاب سے ہوائیں پاکستان میں داخل، لاہور ملک کا آلودہ ترین شہرایک بار پھر بھارتی پنجاب سے ہوائیں پاکستان میں داخل، لاہور ملک کا آلودہ ترین شہرصبح کے وقت لاہور میں فضائی معیار خراب رہا جس کے سبب لاہور ملک کا آلودہ ترین شہر بن گیا جہاں 459 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

آئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامآئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامپریس ریلیز میں پاکستان کو میزبان ملک کے طور پر تسلیم کرنے سے گریز کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:49:09