نرگس شوبزانڈسٹری کوچھوڑنے کے فیصلے پر ڈٹ گئیں مکمل تفصیل جانیے:
کبھی بھی واپسی نہیں ہوگی ،اس فیصلے سے بہت خوش اور مطمئن ہوں :اداکارہ
لاہور معروف اداکارہ نرگس رواں برس شوبز چھوڑنے والی تیسری شخصیت ہیں، وہ اپنے اس فیصلے پرقائم اور بہت خوش ہیں ۔اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہاکہ شوبز انڈسٹری کوچھوڑنا میراحتمی فیصلہ ہے اور کبھی بھی واپسی نہیں ہوگی ۔انہوں نے اپنے اس فیصلے کی وجہ تو بیان نہیں کی تاہم ان کا کہناتھاکہ وہ بہت خوش اور مطمئن ہیں اورفلاحی کاموں میں حصہ لیں گی ۔نرگس رواں سال شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی تیسری پاکستانی شخصیت ہیں، اِن سے قبل رابی پیرزادہ نے شوبزچھوڑنے کا اعلان کیا جبکہ حمزہ علی عباسی نے بھی اداکاری چھوڑ دی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیابھارت نے پاکستان سے کئے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی زیارات کے ویزے جاری کرنے بھی روک دیئے ۔ حضرت غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر شریف ) سمیت چھ بزرگان دین حضرت مجدد الف ثانی (سرہند شریف )،حضرت حافظ عبداللہ شاہ (آگرہ ) ، حضرت خواجہ نظام الدین اولیا
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-امریکا طالبان معاہدہ :بھارت ، اشرف غنی انتظامیہ بڑی رکاوٹ
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- دوبڑے ایئر پورٹس پر کرپشن ثابت ، کارروائیاں تیز
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں میڈیکل رپورٹ ہائیکورٹ پیشسابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وکلا کا احتساب :ابھی یا کبھی نہیںپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے کی اطلاع مجھے استنبول میں ملی، اس وقت میں علاقائی سکیورٹی سے متعلق ایک مشاورتی اجلاس میں شریک تھا
مزید پڑھ »