دعا منگی نے مزید انکشافات کردیئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
کراچی: کراچی کے علاقےڈیفنس سے اغوا ءہونے والی دعامنگی نے انکشافات کیے ہیں کہ اغواء کار میرے لباس اور انداز سے دھوکا کھا گئے سمجھے ہم کروڑ پتی ہیں،2کروڑ تاوان طلب کیا گیا ،واٹس اپ پرگھر اورعلاقہ دیکھنے کے بعد تاوان 20لاکھ روپے کردیا گیا۔
بی بی سی کے مطابق دعا منگی نے بتایاکہ ملزمان آپس میں اردو میں بات کررہے تھےجو پروفیشنل کرمنلز دکھائی دے رہے تھے۔ اغواءکاروں نے صفوراچورنگی اور حسن اسکوائرکےدرمیان کسی جگہ رکھا،دعامنگی کے گھرپہنچنے کے بعد سے پولیس یا کسی ادارےکی جانب سے کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت ونڈ کوریڈور سے بجلی نہیں خرید رہی، سرمایہ کار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت ونڈ کوریڈور سے بجلی نہیں خرید رہی، سرمایہ کار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اغوا کا ڈراپ سین۔۔۔دعا منگی آخر کار گھر پہنچ گئی02:19 PM, 7 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونیوالی دعا
مزید پڑھ »
لاہور میں کار پر فائرنگ سے جماعت اسلامی کے 3 کارکن جاں بحق - ایکسپریس اردوتینوں افراد فیروز والا کچہری میں پیشی کے بعد واپس جارہے تھے
مزید پڑھ »
فیروز والا: کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحقفیروز والا: کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کیمیکلز کی صنعت بحران کاشکار،سرمایہ کار پریشانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »