‘موجودہ حکومت نے انضمام شدہ علاقوں کے لئے ریکارڈ فنڈز مہیا کیے’

پاکستان خبریں خبریں

‘موجودہ حکومت نے انضمام شدہ علاقوں کے لئے ریکارڈ فنڈز مہیا کیے’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

'موجودہ حکومت نے انضمام شدہ علاقوں کے لئے ریکارڈ فنڈز مہیا کیے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں کے انضمام کا اصل مقصد وہاں کے عوام کو ملک کے دیگر علاقوں کی طرز پرسہولیات فراہم کرنا ہےانضمام کےعمل کاآگے بڑھنا حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔شرکا سے گفتگو میں وزیر اعظم نے کہا کہ قبائلی علاقوں کے انضمام کا اصل مقصد وہاں کے عوام کو ملک کے دیگر علاقوں کی طرز پر سہولیات فراہم کرنا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے انضمام شدہ علاقوں کے لئے ریکارڈ فنڈز مہیا کیے ہیں۔انضمام شدہ علاقوں میں نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات...

وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ قبائلی علاقہ جات میں کاروبار کے مواقع بڑھانے پر توجہ دیں جس کی وجہ سے علاقے میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور سماجی و معاشی ترقی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ حکومت سے ملک نہیں چلایا جارہا، سابق صدر زرداری کا ویڈیو پیغامموجودہ حکومت سے ملک نہیں چلایا جارہا، سابق صدر زرداری کا ویڈیو پیغامویڈیو پیغام میں سابق صدر کا کیا کہنا تھا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates BenazirBhutto AsifZardari
مزید پڑھ »

ملک میں آئینی بحران ہے، موجودہ حکومت ناکام ہوگئی،بلاولملک میں آئینی بحران ہے، موجودہ حکومت ناکام ہوگئی،بلاولبلاول بھٹو حکومت پر خوب گرجے برسے۔۔۔ ان کا کیا کہنا تھا؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates BenazirBhutto BilawalBhuttoZardari
مزید پڑھ »

حکومت نے اے این ایف کی تضحیک کروائی ، سلیم صافی کا دعویٰحکومت نے اے این ایف کی تضحیک کروائی ، سلیم صافی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کارسلیم صافی نے کہا ہے کہ حکومت نے رانا ثناءاللہ
مزید پڑھ »

حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہ کرلیاحکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہ کرلیاحکومت کا ایک اور آرڈیننس لانے کا فیصلہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn Newsحکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 11:04:25