'کرونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کی جائے گی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
فرانس صدر امینویل میکخواں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کرونا کی روک تھام کےلئےحکومت سخت فیصلےکرنےکی تیاری کر رہی ہے۔
قوم سے خطاب میں صدرامینویل میکخواں نے کہا کہ فرانس میں کرونا سے متاثر علاقوں میں فوج تعینات کی جائے گی۔ کرونا کی روک تھام کے سلسلے میں ملک کی سرحدیں سیل کی جا رہی ہیں اور سب سے زیادہ متاثرہ علاقے شینگن کو نو فلائی زون قرار دیا گیا ہے۔ صدر امینویل کا کہنا تھا کہ کرونا کے حوالے سے قرنطینہ کی مدت پندرہ دن ہو گی۔ اس فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔گزشتہ خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں اچانک کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 13کیسزسامنے آگئے جس کے بعد صوبے
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے متاثرہ مشتبہ مریض لاہور کے میو ہسپتال میں دم توڑ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ میو ہسپتال
مزید پڑھ »
جاپان:کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 821 ہوگئیجاپان:کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 821 ہوگئی ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInJapan NewCases CoronaVictims Patients JapanGov JPN_PMO
مزید پڑھ »
پنجاب: کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہوگئیپنجاب: کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہوگئی SamaaTV CoronavirusOutbreak coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »
کرونا وائرس پاکستان میں پھیلنے لگا، وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 212 ہوگئیلاہور: (دنیا نیوز) رپورٹس کے مطابق سندھ میں 172، پنجاب 8، بلوچستان 10، خیبر پختونخوا 15، اسلام آباد 2 اور گلگت کے پانچ شہریوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیق
مزید پڑھ »