‘یہ وقت سیاست کا نہیں سب کو مل کرکرونا کےخلاف جنگ لڑنا ہوگی’

پاکستان خبریں خبریں

‘یہ وقت سیاست کا نہیں سب کو مل کرکرونا کےخلاف جنگ لڑنا ہوگی’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

'یہ وقت سیاست کا نہیں سب کو مل کرکرونا کےخلاف جنگ لڑنا ہوگی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب کہتے ہیں جولوگ کورونا کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ یہ وقت سیاست کا نہیں سب کو مل کرکرونا کےخلاف جنگ لڑنا ہوگی۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن،کمشنرکراچی، رینجرزو پولیس اہلکاروں سمیت ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔

مختصر خطاب میں کہا کہ میں آج ایک شہری کے طور ہر آیا ہوں آپ سب کو کو خراب تحسین پیش کرنا چاہیئے۔ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا مزید کہنا تھا کہ عباسی شہید اسپتال کی تصاویرپروزیراعلی سندھ نے نوٹس لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’یہ وقت بھی گزر جائے گا‘‘ - ایکسپریس اردو’’یہ وقت بھی گزر جائے گا‘‘ - ایکسپریس اردوجب مخلوق اپنے خالق سے بات کرنا چاہے، تو اُسے قرآن کھول لینا چاہیے۔
مزید پڑھ »

” ملک بھر میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں “ کس ملک نے یہ اعلان کردیا؟” ملک بھر میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں “ کس ملک نے یہ اعلان کردیا؟پیانگ یانگ(ویب ڈیسک) شمالی کوریا کا اصرار ہے کہ بروقت اقدامات کے باعث ملک بھر میں کوئی ایک بھی کورونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، مشکل وقت میں یوفون نے صارفین کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیاکورونا وائرس، مشکل وقت میں یوفون نے صارفین کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیااسلام آباد(پ ر) ملک بھر میں اپنے صارفین کو سہولت فراہم کرنے اور لاک ڈائون کے دوران آسانی سے بیلنس شیئر کرنے کے لئے پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر یوفون نے لوگوں کو
مزید پڑھ »

کراچی میں راشن کی تقسیم کا وقت اور طریقہ کار جاری - ایکسپریس اردوکراچی میں راشن کی تقسیم کا وقت اور طریقہ کار جاری - ایکسپریس اردوراشن کی تقسیم کے لیے صبح 5 بجے سے صبح 7 بجے تک دو گھنٹے کا وقت مقرر
مزید پڑھ »

اعدادوشمار چھپانےکے امریکی الزام شرمناک، امریکااس لڑائی میں یہ کام کررہا ...اعدادوشمار چھپانےکے امریکی الزام شرمناک، امریکااس لڑائی میں یہ کام کررہا ...بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس عالمی قوتوں کے بھی اعصاب پر سوار ہے، امریکا کی جانب سے الزامات پر چین بھی میدان آگیااور امریکی الزامات کو شرمناک
مزید پڑھ »

اٹلی کی وہ جگہ جہاں 50 ہزار چینی رہتے ہیں لیکن وہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس نہیں، یہ کیسے ممکن ہوا؟ حیران کن تفصیلات جانئےاٹلی کی وہ جگہ جہاں 50 ہزار چینی رہتے ہیں لیکن وہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس نہیں، یہ کیسے ممکن ہوا؟ حیران کن تفصیلات جانئےروم(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں یہ موذی وباءاب تک 12ہزار سے زائد لوگوں کی زندگیاں نگل چکی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:21:34