’’یہ وقت بھی گزر جائے گا‘‘ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

’’یہ وقت بھی گزر جائے گا‘‘ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

’’یہ وقت بھی گزر جائے گا‘‘ -

اﷲ رب العزت کے ہم پہ جہاں اَن گنت احسانات ہیں، وہاں ایک کرم یہ ہے کہ اُس نے خَلق کو خالق سے جوڑنے کا جو راستہ عطا کیا ہے، وہ قرآنِ مجید ہے۔ یہ بہترین باتوں کی پیروی کی ترغیب دینے والی بے مثل کتاب ہے۔

ہمارے پیارے نبی کریم آنحضرت محمد مصطفیؐ کے فرمان کا مفہوم: ’’جو اِس عالم میں صبح کرے کہ مسلمانوں کے اُمور کی فکر اور اس کا اہتمام نہ کرے، وہ مسلمان نہیں ہے۔ اسی طرح جو مسلمانوں کو مدد کے لیے پکار رہا ہو تو جو بھی اُس کی آواز پر لبّیک نہ کہے، وہ بھی مسلمان نہیں ہے۔‘‘ اﷲ تعالیٰ ہمیں اِس پر عمل کی توفیق کرامت فرمائے اور ہم لبّیک کہنے والوں میں بھی شامل ہَوں۔ فجر کا وقت تھا، امام المتّقین علیؓ مسجدِ کوفہ میں قدم رکھتے ہیں، اور ابنِ ملجم کو اُٹھا کر کہتے ہیں: ’’ اُٹھ نماز کا وقت ہے۔‘‘ میں اِس جملے...

دل چھوٹا کرتے تھے وہ لوگ۔ ایک دن شکایت کی کہ آپ اِس کی بات کو مانتے ہیں اور ہماری بات کو نظرانداز بھی کردیتے ہیں۔ تو محمود نے کہا کہ آ ج میں سب سے ایک سوال کروں گا، تم خود دیکھنا کہ کس کا جواب سب سے اچھا ہے۔ اور اپنے سارے ذمّے دار جو دربار میں بیٹھے تھے، اُن سے پوچھا کہ مجھے کوئی ایک ایسا جملہ بتاؤ، جو میں غم میں بولوں، تب بھی مجھے سکون ملے اور خوشی میں بولوں، تب بھی مجھے سکون ملے۔

ہم اﷲ کے پیاروں کی محفل میں جب بھی ہوتے ہیں، ہمیں یقیناً انسانیت کی قدروں کو دل سے اپنانے کا درس ملتا ہے۔ قربان جائیے! مکتبِ آلِ رسولؐ پر، اِس گھرانے پر جس کے سربراہ نبی کریم محمد مصطفی ﷺ کے قلبِ مبارک میں پورا قرآن موجود ہے اور مکمل قرآن کے عامل بھی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونانےمزیدپھیلناہےشکر ہےیورپ کی طرح یہ وباء یہاں نہیں پھیلی،وزیراعظمکورونانےمزیدپھیلناہےشکر ہےیورپ کی طرح یہ وباء یہاں نہیں پھیلی،وزیراعظم'کورونا کے باعث پوری دنیا میں طبی آلات کی طلب میں اضافہ ہوا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

اٹلی کی وہ جگہ جہاں 50 ہزار چینی رہتے ہیں لیکن وہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس نہیں، یہ کیسے ممکن ہوا؟ حیران کن تفصیلات جانئےاٹلی کی وہ جگہ جہاں 50 ہزار چینی رہتے ہیں لیکن وہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس نہیں، یہ کیسے ممکن ہوا؟ حیران کن تفصیلات جانئےروم(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں یہ موذی وباءاب تک 12ہزار سے زائد لوگوں کی زندگیاں نگل چکی ہے
مزید پڑھ »

”میں جب بھی حریم فاروق سے بات کرتا ہوں تو یہ ہمیشہ مجھ سے پوچھتی ہیں کہ۔۔۔“ عدنان صدیقی نے بھانڈا پھوڑ دیا”میں جب بھی حریم فاروق سے بات کرتا ہوں تو یہ ہمیشہ مجھ سے پوچھتی ہیں کہ۔۔۔“ عدنان صدیقی نے بھانڈا پھوڑ دیاکراچی(ویب ڈیسک) عدنان صدیقی کے ساتھ ڈرامے میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے کہا کہ عدنان صدیقی میرے والد سے صرف چار سال چھوٹے ہیں۔کورونا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، مشکل وقت میں یوفون نے صارفین کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیاکورونا وائرس، مشکل وقت میں یوفون نے صارفین کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیااسلام آباد(پ ر) ملک بھر میں اپنے صارفین کو سہولت فراہم کرنے اور لاک ڈائون کے دوران آسانی سے بیلنس شیئر کرنے کے لئے پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر یوفون نے لوگوں کو
مزید پڑھ »

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن میں سیاستدان کس طرح وقت گزار رہے ہیں؟ - Opinions - Dawn Newsکورونا وائرس اور لاک ڈاؤن میں سیاستدان کس طرح وقت گزار رہے ہیں؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:18:35