’ابے مرا نہیں ہوں‘، اکشے کمار کا فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

’ابے مرا نہیں ہوں‘، اکشے کمار کا فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

جو ہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے اور میں فلموں کی ناکامی پر زیادہ نہیں سوچتا، اداکار

’ابے مرا نہیں ہوں‘، اکشے کمار کا فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشافاداکار نے اپنی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کے ٹریلر لانچ تقریب سے اظہار خیالات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی مرے نہیں ہیں اور وہ اس وقت تک کام کرتے رہیں گے جب تک انہیں مار نہیں دیا جاتا۔

اپنی فلموں کی مسلسل ناکامی پر اداکار کا کہنا تھا کہ جو ہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے اور وہ فلموں کی ناکامی پر زیادہ نہیں سوچتے۔ اکشے کمار نے کہا کہ کچھ صحافیوں نے لکھا کہ وہ واپس آئیں گے تو انہوں نے ان صحافیوں کو فون کیا اور کہا ’بھائی تو یہ کیوں لکھ رہا ہے کہ میں واپس آؤں گا، میں گیا کہاں ہوں؟‘۔اداکار نے کہا کہ لوگ کچھ بھی کہیں وہ کام کرتے رہیں گے کیوں وہ جو بھی کماتے ہیں اپنے دم پر کماتے ہیں اور انہوں نے کبھی کسی سے کچھ نہیں مانگا۔

یاد رہے کہ اکشے کمار کی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ 15 اگست کو ریلیز ہوگی اور اس میں تاپسی پنوں، وانی کپور، ایمی ورک اور فردین خان بھی شامل ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیراناکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیرانفلمی ہیرو 'کمار گورو' سے متاثر ہو کر اپنا نام تبدیل کیا جن کا فلم کے کردار میں نام اکشے تھا: اکشے کمار
مزید پڑھ »

اکشے کمار کورونا کا شکار، امبانی کی شادی میں شرکت نہیں کریں گےاکشے کمار کورونا کا شکار، امبانی کی شادی میں شرکت نہیں کریں گےاداکار نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلانخیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلانحلف دیتا ہوں حق، امن اور انصاف کے لیے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، خیبرپختونخوا کی سرزمین پرکوئی ہم پر ظلم وجبر نہیں کرسکتا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
مزید پڑھ »

'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعمل'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعملامیتابھ بچن کی بارات صرف 5 افراد پر مشتمل تھی، والد کا انکشاف
مزید پڑھ »

پرائیویٹ جیٹ اور فرانس میں گھر! اننت اور رادھیکا کو شادی پر کس نے کیا قیمتی تحفہ دیا؟پرائیویٹ جیٹ اور فرانس میں گھر! اننت اور رادھیکا کو شادی پر کس نے کیا قیمتی تحفہ دیا؟اداکار اکشے کمار نے جوڑے کو ایک سونے کا قلم تحفے میں دیا ہے جس کی کُل مالیت 60 لاکھ ہے
مزید پڑھ »

پارلیمنٹیرینز کو مفت یونٹ کا معاملہ، وزارت توانائی کی جانب سے تردید نہ کرنے پر تحریک استحقاق جمعپارلیمنٹیرینز کو مفت یونٹ کا معاملہ، وزارت توانائی کی جانب سے تردید نہ کرنے پر تحریک استحقاق جمعارکان کی عزت و توقیر پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، ہاؤس کا کسٹوڈین ہوں، ارکان کی عزت میں اضافہ یقینی بناؤں گا: ایاز صادق کی یقین دہانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:25:23