’اگلے ایک دو روز اہم ہیں، آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے ہو جائیں گے‘

پاکستان خبریں خبریں

’اگلے ایک دو روز اہم ہیں، آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے ہو جائیں گے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

’اگلے ایک دو روز اہم ہیں، آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے ہو جائیں گے‘ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کیلیے اگلے ایک سے دو روز کو اہم قرار دے دیا۔

پروگرام میں انہوں نے کہا کہ 2 لاکھ ماہانہ تنخواہ پر انکم ٹیکس میں ڈھائی فیصد اضافہ ہوا ہے، 2 لاکھ ماہانہ سے نیچے تنخواہوں پر انکم ٹیکس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ معاشی ماہرین بھی اس حوالے سے اپنے تبصروں میں مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’دی رپورٹر‘ میں ماہر معاشیات فرحان بخاری نے کہا کہ حکومت کئی مہینوں سے اپنے دعوؤں میں یہ کہتی آ رہی ہے کہ معاہدہ ہونے والا ہے لیکن دوسری طرف آئی ایم ایف خاموش ہے۔

فرحان بخاری کا کہنا تھا کہ حکومت آدھا سچ بولتی ہے یہی بڑا المیہ ہے، مفتاح اسماعیل کی موجودگی میں حالات سنبھلنے لگے تھے، آئی ایم ایف کی آخری قسط مفتاح اسماعیل کی موجودگی میں آئی، لگتا تھا کہ معیشت کی بہتری کی طرف سفر شروع ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم کو اچھی خبر ملے گی، آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے ہوجائیں گے، اسحاق ڈارقوم کو اچھی خبر ملے گی، آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے ہوجائیں گے، اسحاق ڈارآئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے ہوجائیں گے، اگلے ایک دو دن اہم ہیں: وزیر خزانہ تفصیلات جانیے: DailyJang imfpakistan
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کو ٹیلی فون.شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کو ٹیلی فون. مزید تفصیلات ⬇️ IMFProgram Pakistan KGeorgieva PMShahbazSharif TelePhone Contact IMF ManagingDirector pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »

’’آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود معاشی مشکلات کم نہیں ہوں گی‘‘’’آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود معاشی مشکلات کم نہیں ہوں گی‘‘’’آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود معاشی مشکلات کم نہیں ہوں گی‘‘ ARYNewsUrdu IMF Pakistan
مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کے قائدانہ عزم کو سراہتی ہوں: ایم ڈی آئی ایم ایف ٹیلیفونک گفتگو میں معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال02:20 PM, 27 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لندن :وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جورجیوا کو ٹیلی فون  کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا عندیہلاہور : ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ایک دو روز میں چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کروں گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سالانہ ایک لاکھ ڈالر پاکستان لانے کی اسکیم پر ڈیڈلاک برقراراسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سالانہ ایک لاکھ ڈالر پاکستان لانے کی اسکیم پر ڈیڈلاک برقرار ہے، آئی ایم ایف مؤقف سے مطمئن نہ ہوسکا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:38:32