’تمہیں میرا بیٹا ارہم کیسا لگتا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’تمہیں میرا بیٹا ارہم کیسا لگتا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

’حسرت‘ میں روبینہ اشرف (ارہم کی والدہ) نے جینیس ٹیسا (فبیحہ) سے بیٹے فہد شیخ (ارہم) سے متعلق رائے مانگ لی۔۔

موبائل پر موصول لنک کھولنا آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے!گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی نیلامی، رقم جان کر حیران رہ جائیں گے

ڈرامہ سیریل ’حسرت‘ میں فہد شیخ ، کرن حق ، جینیس ٹیسا ، سبحان اعوان ، روبینہ اشرف، پروین اکبر، چائلڈ اسٹار حورین، شرمین علی ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔- Advertisement - گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’ارہم کی والدہ پوچھتی ہیں کہ بتاؤ میرا بیٹا تمہیں کیسا لگتا ہے۔‘ فبیحہ کہتی ہیں کہ ’اچھے ہیں۔‘ وہ کہتی ہیں کہ ’میرا بیٹا اتنا پیارا اور ہینڈسم ہے اور ثنایا کو دیکھ لو کوئی جوڑ ہی نہیں، سچ پوچھو تو مجھے تم اتنی اچھی لگتی ہو کہ میں تمہیں اپنی بہو بنالیتی۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشافمیرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشافبالی وڈ کے امیر کبیر سپر اسٹار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا اکلوتا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی خرید کر پہن لیتا ہے۔
مزید پڑھ »

’یہ میرا غزہ ہے اور میں اس غزہ کا بیٹا ہوں‘’یہ میرا غزہ ہے اور میں اس غزہ کا بیٹا ہوں‘ایک بم نے بیت حنون میں اس خوبصورت گھر کے آثار مٹا دیے کہ جو ہماری خوبصورت یاد کا حصہ تھا، پہلی مرتبہ ایسا لگا کہ اسرائیل نے مجھے ذاتی طور پر براہ راست نقصان دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائشبھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائشمیرا بیٹا بڑا ہوکر اپنے خاندان اور وطن کے لیے فخر کا باعث بنے گا، یامی گوتم
مزید پڑھ »

بھارتی کالج کے مسلم پرنسپل پر ہندو مخالف اور ملک دشمنی کے الزامات ڈیڑھ سال بعد غلط قراربھارتی کالج کے مسلم پرنسپل پر ہندو مخالف اور ملک دشمنی کے الزامات ڈیڑھ سال بعد غلط قراربھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ کالج پرنسپل کا معاملہ ظلم و ستم کا لگتا ہے
مزید پڑھ »

پولیس سے بچنے کیلئے 20 سال تک گونگا بہرہ بننے والا شہریپولیس سے بچنے کیلئے 20 سال تک گونگا بہرہ بننے والا شہریجب میں گھر سے بھاگا تو میرا بیٹا 11 سال کا تھا اور اب 20 سال گزر چکے ہیں، نہ جانے وہ اور میری بیوی کیسے ہونگے، ملزم
مزید پڑھ »

'فلم 'دی ڈرٹی پکچر' کے بعد سگریٹ نوشی کی لت لگ گئی تھی''فلم 'دی ڈرٹی پکچر' کے بعد سگریٹ نوشی کی لت لگ گئی تھی'مجھے سگریٹ پینا اچھا لگتا ہے، ودیا بالن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 12:25:33