وسعت اللہ خان کا تجزیہ: کیا سرفروشی کی تمنا کا نعرہ لگانے والی لڑکیاں ہی تبدیلی لائیں گی
لیکن اس بار فیض میلے میں جس نظم کو سب سے زیادہ ٹی آر پی حاصل ہوئی وہ تھی رام پرساد بسمل عظیم آبادی کی 98 سالہ پرانی نظم 'سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے ، دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے'۔
اس مجمع میں سب سے پرجوش اور بلند آواز عروج اورنگزیب کی تھی۔ اس وقت سے عروج اورنگزیب کم از کم سوشل میڈیا کی حد تک نئی نسل کے لیے جوش و خروش کی علامت بن گئی ہیں۔ گذشتہ اپریل میں سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کئی دنوں تک جس نوجوان بھیڑ نے مظاہرہ کیا اس دھرنے کو سفید لباس میں ملبوس ایک 22 سالہ لڑکی آلاء صلاح لیڈ کر رہی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
9سال میں پاکستان کی ٹیکس آمدن 82 ارب ڈالرز ہوسکتی ہے، عالمی بینک9سال میں پاکستان کی ٹیکس آمدن 82 ارب ڈالرز ہوسکتی ہے، عالمی بینک تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »