9سال میں پاکستان کی ٹیکس آمدن 82 ارب ڈالرز ہوسکتی ہے، عالمی بینک تفصیلات جانئے: DailyJang
اسلام آبادعالمی بینک نے اپنی تفصیلی رپورٹ میں کہا ہے کہ آئندہ 9سال میں پاکستان کی ٹیکس آمدنی 82 ارب ڈالرز سے زائد ہوسکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں نئے ٹیکس نفاذ اور ٹیکس شرح میں اضافے کے بغیر ٹیکس آمدنی میں اضافہ ممکن ہے۔تفصیلات کے مطابق،پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام پر ملازمین کی جانب سے رکاوٹ کے باعث عالمی بینک کا کہنا ہے کہ 40کروڑ ڈالرز قرض کے ’’پاکستان محصولات اضافہ منصوبے‘‘ کے تحت ٹیکس اقدامات کے بغیر آئندہ نو سال میں مالی سال 2028-29 تک ایف بی آر کی ٹیکس آمدنی 82...
کرنے کا عمل موخر کردیا ہے۔عالمی بینک کا اپنیتفصیلی رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان میں نئے ٹیکس نفاذ اور ٹیکس شرح میں اضافے کے بغیر ٹیکس آمدنی میں اضافے کی صلاحیت موجود ہے۔ٹیکس حکام ملک کی ممکنہ ٹیکس آمدنی کا صرف آدھا ہی حاصل کررہے ہیں یعنی اصل اور ممکنہ ٹیکس آمدنی میں فرق 50 فیصد ہے۔اس فرق کا انحصار ٹیکس آلات اور شعبے پر ہے۔مینوفیکچرنگ کے مقابلے میں سروسز سیکٹر میں یہ فرق زیادہ ہے۔جب کہ انکم ٹیکس کے مقابلے میں یہ اشیا پر جی ایس ٹی اور سروسز پر جی ایس ٹی ایس میں زیادہ ہے۔صوبوں کو تفویض کردہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، عالمی مارکیٹ میں سستافی تولہ 100روپے اضافہ جبکہ فی اونس 4 ڈالرکمی...;
مزید پڑھ »
پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا: سابق گورنر اسٹیٹ بینکسابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبے نہ ہونے کے باعث معاشی نمو میں زیادہ بہتری نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »
ورلڈ بینک پاکستان کے ٹیکس نظام کی خرابیاں سامنے لےآیاپاکستان اپنی صلاحیت کا صرف پچاس فیصد ٹیکس وصول کرتا ہے، نصف سے زیادہ انکم ٹیکس اور دو تہائی جی ایس ٹی وصول ہی نہیں کیا جاتا، عالمی بینک پاکستان کے ٹیکس نظام کی خرابیاں سامنے لے آیا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
عالمی برادری نے17برس بعدمقبوضہ کشمیر پرپاکستان کاموقف اپنانا شروع کر دیا :سید فخر امامملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام نے کہا ہے کہ عالمی
مزید پڑھ »
عالمی شہرت یافتہ بزنس اینکر رچرڈ کوئسٹ آئندہ ماہ پاکستان آئیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے عالمی شہرت یافتہ اینکر
مزید پڑھ »
ملک بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن پیرکو بھر پور طریقے سے منایا گیاملک بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن پیرکو بھر پور طریقے سے منایا گیا InternationalDay EliminationOfViolenceAgainstWomen pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »