ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام نے کہا ہے کہ عالمی
"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا
ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید فخر امام نے کہا کہ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی اور اس کے بعد سے مسئلہ کشمیر کو نئی روح مل گئی۔سید فخر امام نے امید ظاہر کی کہ عالمی برادری بتدریج بھارت پر مسئلہ کشمیر کا تنازع حل کرنے کے لیے دباؤ ڈالے گی،موجودہ امریکی نمائندگان کانگریس امریکی انتظامیہ پر شدید دباؤ ڈال رہے ہیں۔کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ عالمی برادری اہم کردار کرسکتی ہے،پاکستان دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کررہا ہے۔ایک سوال کے جواب میں...
واضح رہے کہ بھارت نے یکطرفہ اقدام کے تحت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے کرفیو نافذ اور مواصلاحات کا نظام معطل کردیا تھا۔بھارتیہ جنتا پارٹیحکومت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کردیا تھا جبکہ اسی روز سے وادی میں مکمل لاک ڈان ہے اور مظاہروں کو روکنے کے لیے کشمیری قیادت اور ہزاروں لوگوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیر پر سب سے بڑی عالمی کانفرنسآج کے گمبھیر کشمیر کے تناظر میں بھارت 72سال تک دنیا سے یہ منوانے میں ناکام رہا کہ کشمیر اس کا اٹوٹ انگ ہے، اس کے برعکس کشمیریوں۔۔۔ کلم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری DailyJang
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 112واں روز، عالمی برادری خاموشسرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کو 112روز ہوگئے، برفباری اور سردموسم میں کشمیریوں کو کھانے کی اشیا، دواؤں کی قلت کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 112واں روز، عالمی برادری خاموشسرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کو 112روز ہوگئے، برفباری اور سردموسم میں
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خانمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خان IndiaOccupiedKashmir MasoodKhan SahinAli Meet KashmirBleeds pid_gov MoIB_Official Masood__Khan KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »
مسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پورمسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پور ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
مسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خانمسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان
مزید پڑھ »