طیارے نے چند ہفتے قبل ہی اپنی طویل پرواز مکمل کرنے کے بعد تیسری آزمائشی پرواز مکمل کرلی
ہائی وے پر رانگ وے آنے والے موٹرسائیکل سوار 2 افراد سلپ ہونے سے جاں بحقچیمپیئنز ٹرافی؛ انتظامات کے جائزے کیلیے آئی سی سی وفد آج پاکستان پہنچے گاجشن میلاد النبیؐ؛ کوئٹہ میں سکیورٹی سخت، موبائل فون سروس معطلٹیکسٹائل انڈسٹری کیلیے ایس آئی ایف سی کا تعاون، خام مال کی تیاری کیلیے پلانٹس لگانے کا فیصلہمصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلامپبی، پاک انڈونیشیا مشترکہ مشق ’’ایلنگ اسٹرائیک ٹو‘‘ کا انعقادبُوم ٹیکنالوجی کے سپ سونک طیارے نے چند ہفتے قبل ہی اپنی طویل پرواز مکمل کرنے کے بعد تیسری آزمائشی پرواز...
کمپنی بُوم مستقبل میں استعمال کیے جانے والے اپنے اصل طیارے اوورچر کی رُونمائی سے قبل آزمائشی ماڈل ایکس بی-1 استعمال کر رہی ہے۔انجینئر اس سال کے اختتام سے پہلے سپر سونک کی آزمائش کرنے اور کونکرڈ کے ریٹائر ہونے کے دو دہائیوں کے بعد سپر سونک کو مین اسٹرین فضائی سفر میں متعارف کرنے کی جانب گامزن ہیں۔ پرواز اس آزمائش کے دوران 15 ہزار فٹ کی نئی بلندی اور232 ناٹس کی رفتار تک پہنچی جس کا کل پرواز کا دورانیہ32 منٹ تھا۔چیف ٹیسٹ پائلٹ ٹریسٹن برینڈن برگ ایک بی-1 کو بلند ترین پچ پر لے کر گئے اور ایک محفوظ اور بلند مقام پر آزمایا۔نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمتبھارت: 15 خواتین کے ساتھ شادی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اجے دیوگن کو سیٹ پر ’ہیلو‘ نہ کہنے پر معروف اداکار کو فلم سے نکال دیا گیا2012 میں ریلیز ہونے والی فلم سن آف سردار کو کافی پذیرائی ملی تھی اور اب 12 سال بعد اس کا سیکوئل بنایا جارہے۔
مزید پڑھ »
چائے پینے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافتچائے اور پولی فینولز نامی مرکبات سے بھرپور دیگر غذاؤں کا استعمال بلڈ شوگر اور بھوک کو کنٹرول کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
باکس آفس پر راج برقرار! شردھا کپور کی 'استری 2' نے 'باہو بلی 2' کو شکست دیدی'استری 2' کا باکس آفس پر ایک اور بڑا کارنامہ
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایک ہونے والے ہمارے سیاستدان پاکستان کی سلامتی اور اس کو معاشی اور دوسری مشکلات سے نکالنے کیلئے ایک کیوں نہیں ہوتے؟ مفتی صاحب کا سوال
مزید پڑھ »
کینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہجسٹن ٹروڈو حکومت کو بجیٹ منظور کروانے اور اعتماد کا ووٹ جیتنے کیلئے ہاؤس آف کامن میں حزب اختلاف سے نیا اتحادی تلاش کرنا پڑے گا
مزید پڑھ »
چین نے چاند پر مستقل انسانی بیس کے منصوبے کی تفصیلات جاری کردیںچین آئی ایل آر ایس نامی یہ ریسرچ اسٹیشن 2035 تک مکمل کرنے کا خواہشمند ہے۔
مزید پڑھ »