2012 میں ریلیز ہونے والی فلم سن آف سردار کو کافی پذیرائی ملی تھی اور اب 12 سال بعد اس کا سیکوئل بنایا جارہے۔
بالی وڈ کے معروف اداکار وجے راز نے الزام عائد کیا ہے کہ ساتھی اداکار اجے دیوگن کو سیٹ پر ’ہیلو‘ نہ کہنے پر انہیں فلم سن آف سردار 2 سے نکال دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وجے راز نے حال ہی میں الزام لگایا کہ سن آف سردار 2 کے پروڈیوسر نے انہیں 30 منٹ کے اندر فلم سے نکال دیا کیونکہ انہوں نے سیٹ پر اجے دیوگن کو ہیلو نہیں کیا۔ وجے راز کا کہنا تھا کہ میری طرف سے صرف یہ کوتاہی ہوئی کہ میں نے سیٹ پر اجے دیوگن کو ہیلو نہیں کیا اور پھر مجھے سیٹ پر پہنچنے کے 30 منٹ کے اندر فلم سے نکال دیا گیا۔دوسری جانب پروڈیوسر کمار منگت نے وجے راز کے الزام کو مسترد کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ اجے دیوگن وہ شخص نہیں جو لوگوں کے ہیلو ہائے کا انتظار کرتا ہے۔ وہ تخلیقی دماغ والے لوگوں سے گھرا رہنا پسند کرتا ہے اور ہر ایک کے ساتھ احترام سے پیش آتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم 'سن آف سردار 2' سے ڈراپ کردیا گیا
مزید پڑھ »
سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم 'سن آف سردار 2' سے ڈراپ کردیا گیا
مزید پڑھ »
اداکارہ شمیم آرا کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے1962 میں فلم ’قیدی‘ کے گیت ’مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ‘ نے شمیم آرا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےگوگل میپس پر اڈیالہ جیل کو اب بھی ”اڈیالہ جیل راولپنڈی“ کا نام دیا گیا ہے نہ کہ ”عمران خان جیل“۔
مزید پڑھ »
حکومت نے نیٹ بند نہیں کیا، وزیر مملکت برائے آئی ٹی نے انٹرنیٹ سست ہونیکی وجہ بتا دیانٹرنیٹ کو نہ ہی سرکاری طور پر بند کیا گیا نہ ہی سلو کیا گیا، انٹرنیٹ رفتار کی بہتری کیلئے 4 نئی کیبلز بچھا رہے ہیں: شزا فاطمہ
مزید پڑھ »
بھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگکرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو رواں برس اپریل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا
مزید پڑھ »