چائے اور پولی فینولز نامی مرکبات سے بھرپور دیگر غذاؤں کا استعمال بلڈ شوگر اور بھوک کو کنٹرول کرتا ہے۔
اگر آپ چائے پینا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت بلڈ شوگر کی سطح اور بھوک کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔جرنل فوڈ بائیو سائنس مٰں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ پولی فینولز نامی مرکبات سے بھرپور تلخ ذائقے والے پھلوں، سبزیوں، بیجوں، کافی اور چائے کا استعمال صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔
محققین نے بتایا کہ ہم پولی فینولز کے استعمال اور ذیابیطس ٹائپ 2 سے تحفظ کے درمیان تعلق کی جانچ پڑتال کر رہے تھے۔ محققین کے مطابق پولی فینولز سے بھرپور غذاؤں کے استعمال سے ہم موٹاپے اور ذیابیطس ٹائپ 2 کے خطرے کو کم کرسکتے ہیں کیونکہ یہ مرکبات بلڈ شوگر کی سطح اور کھانے کی خواہش کو کنٹرول کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہتھر میں سندھ حکومت کی 2 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا فائدہ پورے ملک کو ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کو سیٹیں ایسی دی گئیں جیسی کوئی ٹافی ہو، بلاول بھٹو زرداریآج عدلیہ چائے کی پیالی میں طوفان برپا کر رہی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
حکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیمپاکستان کی بربادی میں سب سے زیادہ فائدہ بینک کا ہے،بینک آباد ہم برباد ہورہے ہیں،سود اللہ سے جنگ ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
مریخ پر مائع پانی کا ذخیرہ دریافت لیکن یہ وہاں انسانوں کو بسانے کے لیے ’اچھی خبر نہیں‘سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کا ایک ذخیرہ دریافت کیا ہے جو اس سرخ سیارے کی پتھریلی بیرونی پرت کے نیچے گہرائی میں موجود ہے۔
مزید پڑھ »
10 سالہ بچی نے ڈائنا سور کے قدموں کے 20 کروڑ سال پرانے نشانات دریافت کرلیےبچی نے ساحل کی ریت پر قدموں کے 5 بڑے نشانات دریافت کیے۔
مزید پڑھ »
بیٹے کے کچرے سے بھرے گھر کی صفائی پر 10 سال سے 'گمشدہ' ماں کا ڈھانچہ دریافتایک جاپانی شخص کے گھر کی صفائی کے دوران انسانی باقیات دریافت ہوئیں۔
مزید پڑھ »