سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کا ایک ذخیرہ دریافت کیا ہے جو اس سرخ سیارے کی پتھریلی بیرونی پرت کے نیچے گہرائی میں موجود ہے۔
سائنسدانوں نے مریخ پر مائع حالت میں پانی کا ایک ذخیرہ دریافت کیا ہے جو اس سرخ سیارے کی پتھریلی بیرونی پرت کے نیچے گہرائی میں موجود ہے۔یہ لینڈر سنہ 2018 میں مریخ کی سرزمین پر اترا تھا۔
برکلے کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے اور اس تحقیق میں شامل پروفیسر مائیکل منگا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دراصل وہی تکنیکیں ہیں جو ہم زمین پر پانی کی تلاش یا تیل اور گیس کی تلاش کے لیے استعمال کرتے ہیں۔‘سین ڈیاگو کے سکرپس انسٹیٹیوٹ آف اوشینوگرافی سے تعلق رکھنے والے محقق ڈاکٹر واشن رائٹ نے کہا کہ ’آب و ہوا، سطح اور اندرونی حصے کے ارتقا کو سمجھنے کے لیے مریخ کے پانی کے چکر کو سمجھنا بہت ضروری...
خیال رہے کہ انسائٹ مشن اپنے پیروں کے نیچے والی پرت سے براہ راست ریکارڈ کرنے کے قابل تھا۔ ایسے میں محققین کو توقع ہے کہ پورے سیارے میں اسی طرح کے اور بھی پانی کے ذخائر ہوں گے۔ پروفیسر منگا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ پانی 10-20 کلومیٹر کی گہرائی میں پرت کے نيچے چھپا ہوا ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سے بہت پیار ملا، وہاں میری مائیں بنی ہوئی تھیں جو تحائف بھیجتی تھیں: معروف بھارتی اداکارفنکاروں پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں ہے، یہ سیاست کے داؤ پیچ ہیں، سیاست دانوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی حمایت نہیں کرسکتا: راجیو کھنڈیلوال
مزید پڑھ »
ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہے: ہندو پنڈت کی پیشگوئیعلم نجوم کے مطابق دونوں کی شادی کا چلنا مقدر میں نہیں تھا لیکن بیٹی آرادھیا کی محبت نے اس جوڑی کو ساتھ رہنے پر مجبور کیا: جگن ناتھ پنڈت
مزید پڑھ »
پیشاب کو پانی میں بدلنے والا اسپیس سوٹ تیاریہ اسپیس سوٹ پہن کر پہن کر خلاء نورد اسپیس واک کے دوران پیشاب کو پانی میں بدلنے کے لیے استعمال کر سکیں گے
مزید پڑھ »
مریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتزیر زمین موجود پانی مریخ کو ایک سے دو کلو میٹر گہرائی میں ڈبو سکتا ہے
مزید پڑھ »
سب سے بڑی پانی کے غباروں کی جنگ کے ریکارڈ کی کوششمنتظمین 2 لاکھ 9 ہزار پانی کے غبارے پھینکنے کے لیے کم از کم 10 ہزار افراد کو اکٹھا کرنے کے لیے پُر امید ہیں
مزید پڑھ »
مہلک ترین ڈش جسے کھا کر 20 ہزار لوگ سالانہ مرجاتے ہیںیہ ڈش یہاں کی صحت کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے لیکن کوئی بھی اس کے بارے میں نہیں سوچتا، سرجن
مزید پڑھ »