’عاصمہ جہانگیر کی بہادر آواز کا ایک قرض ہے جو ان کے ہر ساتھی اور روشن خیال شہری کے کندھوں پر ہے اور ہمیں ان کی روشن خیالی کی میراث کو آخری سانس تک نبھانا ہے۔‘ ربیعہ باجوہ کا کالم تفصیلات: تاریخ اشاعت: 12 فروری 2018 AsmaJahangir
یہ نظریاتی تعلق آنے والے وقت کے ساتھ ساتھ اتنا مضبوط ہوتا گیا کہ عاصمہ جہانگیر کے خلاف کسی بھی رجعتی یا ریاستی ادارے کی جانب سے ہونے والا وار مجھے اور بھی فخر دے جاتا کہ ہمارا نظریہ جو طاقتور اور پسے ہوئے طبقات کی برابری کے ساتھ رجعت پسند اور باطل پرست سوچ سے آزادی کا نظریہ ہے وہ اتنا سچا اور طاقتور ہے کہ اکیلی عاصمہ جہانگیر کی آواز پوری ریاست کے لیے چیلنج بن چکی ہے۔
وہ رات ہماری جدوجہد کے حوالے سے ایک منفرد تجربہ تھا جب پہرے دار بھی ہم سے الجھ کر تھک گئے لیکن عاصمہ جہانگیر، حنا جیلانی، اسد جمال، فاروق طارق اور چند دیگر افراد کے ہمراہ ہم ججوں کے گھروں کے باہر آمریت کے خلاف ڈٹ گئے۔ کمیشن کی ہر میٹنگ میرے لیے عبادت کا درجہ رکھتی جہاں نہ صرف عاصمہ بلکہ حسین نقی، آئی اے رحمان اور دیگر ترقی پسند شخصیات کا ساتھ مل جاتا اور جن کی موجودگی سے نہ صرف میں خود کو طاقتور محسوس کرتی بلکہ ابنے نظریات سے اور محبت محسوس ہوتی جو میری جدوجہد کا سرمایہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہےان کے بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates AsmaJahangir
مزید پڑھ »
معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی دوسری برسیکراچی : پاکستان کی ممتاز وکیل اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن عاصمہ جہانگیر کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے۔ غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل شخصیت عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں
مزید پڑھ »
پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ
مزید پڑھ »