یحییٰ سنوار کا ڈرون پر چھڑی پھینکنا جہاں مزاحمت کا استعارہ بن گیا وہیں اس سے عربی کا ایک ضرب المثل ’عصا السنوار‘ بھی وجود میں آگیا ہے۔
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنور کی اسرائیلی فوج کی ساتھ جھڑپ میں شہادت اور ان کے آخری لمحات کی ویڈیو نے دنیا بھر لوگوں کو متاثر کیا۔
ترک میڈیا کے مطابق یحییٰ سنوار کا یہ عمل جہاں غزہ اور دنیا بھر کے لوگوں کے لیے مزاحمت کا استعارہ بن گیا وہیں اس سے عربی کا ایک ضرب المثل ’عصا السنوار‘ بھی وجود میں آگیا ہے۔ ’عصا السنوار‘ یا سنوار کی چھڑی کا مطلب ہے کہ کسی کام یا کسی مقصد کے لیے آخری حد تک کوشش کرنا یا عظیم ترین قربانی پیش کردینا۔ ظفر الاسلام نے مزید لکھا کہ ایک نئی عربی ضرب المثل بھی تیار ہوگئی ہے، سنوار کی چھڑی، کسی کو سنوار کی چھڑی مارنے کا مطلب ہے کہ اس سے آخری سانس تک لڑنا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیںفیس بک میں 3 نئی ٹیبز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جن کا مقصد صارفین کو ایسا مواد دکھانا ہے جو ان کے دوستوں یا گھر والوں کا نہ ہو۔
مزید پڑھ »
غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پی سی بی نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو ملتوی کردیاذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد متوقع ہے اور ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ اس حوالے سے محسن نقوی کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے
مزید پڑھ »
انگلینڈ کا دورہ پاکستان، انگلش ٹیم سے منسوب لفظ' Bazball' کا مطلب کیا ہے؟اگر آپ کرکٹ فالو کرتے ہیں تو آپ نے گزشتہ 2 سالوں کے اندر ایک نئی اصطلاح 'Bazball' ضرور سنی ہوگی جو کہ خاص طور پر انگلش کرکٹ ٹیم سے منسوب ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں بچوں کے آخری اسپتال کو بھی تباہ کرنے کی دھمکیکمال عدوان اسپتال شمالی غزہ کا واحد اسپتال ہے جہاں چوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
خواتین میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضعسائنس دانوں نے اس نئی تحقیق میں تشخیص کے لیے کیے جانے والے وہ تمام ٹیسٹ جو فی الوقت دستیاب ہیں ان کا موازنہ کیا
مزید پڑھ »