پولیس موبائل آگئی اور ہم پولیس کو دیکھ کر گھبراگئے جس کے بعد پولیس اہلکاروں نےسوال جواب شروع کردیے: پروگرام میں گفتگو
/ فائل فوٹویاسر نواز حال ہی میں بھائیوں کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے شادی سے قبل لڑکی کے ساتھ گھومنے پھرنے کے دوران پولیس والوں کے پکڑنے سے متعلق دلچسپ واقعہ سنایا۔
یاسر نواز نے بتایا کہ ’شادی سے قبل اسکول کے زمانے میں ایک لڑکی کو کالج یونیفارم میں گاڑی میں بٹھا کر گھوم رہا تھا، اس دوران میں نے ایک درخت کے نیچے گاڑی روکی اور اس لڑکی سے باتیں کرنے میں مگن ہوگیا‘۔حکومت ایسا قانون بنائے جس میں بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نوازیاسر نواز کے مطابق ’ اس دوران پولیس موبائل آگئی اور ہم پولیس کو دیکھ کر گھبراگئے جس کے بعد پولیس اہلکاروں نےسوال جواب شروع کردیے، اس وقت میں خاصا پریشان تھا لیکن وہ لڑکی مجھ سے زیادہ پراعتماد...
اداکار نے بتایا کہ ’پولیس والوں نے ہمیں تھانے لے جانا چاہا تو میں نے منع کردیا، انہوں نے زبردستی کی تو میں نے ابو کو کال کرکے سب سچ بتادیا کہ لڑکی کے ساتھ ڈیٹ کے دوران پولیس والوں نےمجھے پکڑلیا ہے جس کے بعد ابو نے پولیس سے بات کی اور معاملہ ختم ہوگیا‘۔آپ آواز اونچی کرکے سمجھتے ہیں میں ڈر جاؤں گا؟ ڈرنے والا نہیں ہوں: نعیم بخاری کا چیف جسٹس سے مکالمہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹے نے باپ پر 2 کروڑ دیکر حملہ کروایا اور خود ہی جنازہ پڑھایا: شاہد صدیق قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافاتمقتول کا بیٹا ملزم قیوم شاہد ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا مگر والد کے انکار پر بیٹے نے جنوری میں بھی قاتلانہ حملہ کروایا تھا: پولیس
مزید پڑھ »
شادی کیوں نہیں کی؟ شادی نہ ہونے کے سوالات سے تنگ شخص نے پڑوسی کو قتل کردیامقتول نے اس کی شادی نہ ہونے پر اس کا مذاق اڑایا تھا اور سوال کیا تھا کہ اب تک ان کی شادی کیوں نہیں ہوئی؟ پولیس
مزید پڑھ »
کولکتہ ریپ کیس کیخلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بھارتی اداکارہ پر حملہمیں نے گاڑی سے باہر آنے سے انکار کیا تو حملہ آور نے میری گاڑی کی کھڑکی کا شیشہ توڑ دیا، اداکارہ
مزید پڑھ »
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
مزید پڑھ »
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟رنویر سنگھ سے شادی سے قبل، دیپیکا نے رنبیر کپور کو ڈیٹ کیا تھا
مزید پڑھ »