گُردوں کے عطیہ دہندگان کی کمی کی وجہ سے دُنیا بھر میں ہی بہت سے لوگ زندگی اور موت سے ایک نہ ختم ہونے والی جنگ لڑ رہے ہیں ایسے ہی لوگوں میں سے ایک برطانیہ کی ڈیسٹنی بھی تھیں کہ جنھوں نے سب سے زیادہ دن اور وقت ہسپتال میں رہنے کا ریکارڈ بنایا۔
یوں تو ہم روزانہ ہی ایسی خبریں دیکھتے اور سُنتے ہیں کہ دُنیا کے کسی حصے میں کسی نے کوئی نا کوئی ریکارڈ بنا لیا ہے، کبھی کھیلوں کے کسی مقابلے میں، تو کبھی کم عُمری میں کوئی انوکھا کام کر کے۔ڈیسٹینی ابھی صرف 10 ماہ کی تھیں کہ اُن کے گردوں نے ٹھیک سے کام کرنا بند کر دیا، جس کے بعد سے انھیں برطانیہ کے ’گریٹ اورمنڈ سٹریٹ‘ ہسپتال میں ڈائیلاسز کے لیے جانا پڑتا تھا، اور اتنی کم عُمری میں اس تکلیف دہ عمل سے گُزرنے والی وہ دنیا کی سب سے کم عُمر فرد بن گئیں۔اس طرح اگر ڈائیلاسز پر لگنے والے دنوں اور وقت کا...
لیکن ڈیسٹینی کے خاندان میں سے کوئی بھی انھیں گُردے کا عطیہ کرنے کے قابل نہیں تھا اور قومی سطح پر اعضا کی کمی، خاص طور پر نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے عطیہ دہندگان کی کمی ننے اُن کی مُشکلات میں اضافہ کیا۔ڈیسٹینی کی والدہ نے اپنی کہانی وہاں سب کو سُنائی، جس کے بعد اُن کی ملاقات ’گارڈین اینجل‘ لیفی سے ہوئی۔ لیفی ’خصوصی اعضا کے تبادلے کی سکیم‘ کے تحت گردے کا عطیہ دینے کے لیے تیار ہو گئیں۔
ماریہ نے بی بی سی کو بتایا کہ ’آپ کبھی بھی کسی کو رضاکارانہ طور پر گردے دینے کے لیے مجبور نہیں کر سکتے، کیونکہ یہ واقعی ایک آپریشن ہوتا ہے جس کی آپ کو تو کوئی ضرورت نہیں۔ تو بس یہی سب ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے بھی اپنے آپ کو سمجھا لیا۔‘مُجھے کس بات نے مدد کرنے کی ترغیب دی؟ماریہ کہتی ہیں کہ ’یہ افسوسناک امر ہے کہ یہی اُن کی زندگی تھی۔‘
وہ کہتی ہیں کہ ’لوگوں کے لیے یہ جاننا بہت مشکل ہے کہ میں اپنا گردہ کسی ایسے شخص کو کیوں عطیہ کروں گی جس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، جسے میں ٹھیک سے جانتی بھی نہیں اور بس انھیں میں آن لائن ملی ہوں۔‘ ڈیسٹینی اب مزید انتظار نہیں کر سکتیں وہ بس اب جلدی سے تیراکی سیکھنا چاہتی ہیں، وہ ڈزنی لینڈ جانا چاہتی ہیں، اور اُن کے لیے تو اب یہی وہ چھٹیاں ہیں جنھیں وہ بھرپور انداز میں انجوائے کر سکتی ہیں، کیونکہ ڈائیلیسس کا عمل نا صرف تکیلف دہ ہوتا ہے بلکہ یہ معمول کی زندگی کو بہت متاثر کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی
مزید پڑھ »
’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »
آوارہ کتوں کا گھر کے سامنے معصوم بچی پر حملہ، دردناک مناظربھارت کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی گلی میں گھومنے والے آوارہ کتوں نے ایک چار سالہ بچی پر حملہ کر دیا جس کے باعث اسے شدید زخم آئے۔
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »
خاکروب کی بیٹی نیوی میں افسر بن گئیمحنت میں ہی عظمت ہے یہ بات ایک خاتون خاکروب کی بیٹی نے ثابت کر دی جس نے اپنی لگن اور محنت سے نیوی افسر بننے کا خواب حقیقت میں بدل دیا۔
مزید پڑھ »
پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
مزید پڑھ »