سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ڈینگی، زرد بخار اور زیکا جیسی مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کو روکنے کا نادر طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔
’نر مچھروں کو بہرہ کر دیا جائے تاکہ وہ مادہ سے جنسی تعلق ہی قائم نہ کر سکیں،‘ سائنسدانوں کا ڈینگی کا انوکھا توڑ نکالنے کا دعویٰسائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ڈینگی سمیت مچھروں سے پھیلنے والی دیگر بیماریوں کے سدِباب کا ایک نادر طریقہ ڈھونڈ لیا ہے اور وہ یہ ہے کہ نر مچھر کو بہرہ کر دیا جائے تاکہ وہ مادہ مچھر کے ساتھ ملاپ کر کے اپنی افزائش نسل نہ کر سکیں۔
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے منسلک محققین کی ٹیم نے ’ایڈیس ایجپٹائی‘ نامی مچھروں کی نسل پر تحقیق کی ہے۔ مچھروں کی یہ نسل ہر سال تقریباً 40 کروڑ افراد میں وائرس پھیلانے کا باعث بنتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی تحقیق ’پی این اے ایس‘ نامی جریدے میں شائع ہوئی ہے۔ اُن کا مزید کہنا ہے کہ جین ناک آؤٹ یعنی جینیاتی طور پر کا اثر ’مطلق‘ تھا کیونکہ بہرے نر مچھروں نے قطعی طور پر سیکس نہیں کیا۔ہم نے جب اُن سے پوچھا کہ آپ نے اس تحقیق سے کیا حاصل کیا ہے تو انھوں نے کہا کہ مچھروں کی سماعت پر حملہ مچھروں کی افزائش پر قابو پانے کے لیے ایک امید افزا راستہ ہے، لیکن اس پر مزید تحقیق کی ضرورت...
یاد رہے کہ اگرچہ مچھر بیماریاں پھیلاتے ہیں لیکن وہ فوڈ چین یا کھانے کے نظام کا ایک اہم حصہ ہیں۔ مثال کے طور پر یہ مچھلی، پرندوں، چمگادڑوں اور مینڈکوں کی خوراک کا حصہ بھی ہیں جبکہ مچھروں کی چند اقسام اہم پالینیٹر یا زرگل منتقل کرتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دودھ کو ابال کر نہ پینےکے کیا نقصانات ہیں؟ماہرین طب کی جانب سے بھی دودھ کو اُبال کر پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاکہ دودھ سے بھرپور فائدہ اٹھایا جاسکے
مزید پڑھ »
امریکا میں لگائی گئی دنیا کی سب سے بڑی پنامریکی ریاست میں 21 فٹ اور 7 انچز لمبی تھمب ٹیک لگا کر دنیا کی سب سے بڑی پن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا
مزید پڑھ »
27 سال تک چھٹی کیے بغیر کلینر کا کام کرکے بچوں کو کامیاب بنانے والا شخص70 سالہ ابوبکر کا تعلق بنگلا دیش سے ہے اور وہ 31 سال قبل ملازمت کی تلاش میں اپنے آبائی وطن کو چھوڑ کر ملائیشیا آئے تھے۔
مزید پڑھ »
چوہدری شجاعت کا پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہڈاکٹر محمد امجد کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے امریکا بھیجے جانے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشعدالت نے وکیل زینب جنجوعہ ایڈووکیٹ کو دونوں فریقین کا فوکل پرسن مقرر کر دیا
مزید پڑھ »
بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ کیخلاف فتویٰ نکلوا لیادانیہ شاہ کا عامر لیاقت سے نکاح کا ریکارڈ نادرا سسٹم میں موجود نہیں ہے، نہ ہی وہ عامر لیاقت کی وراثت میں حقدار ہیں
مزید پڑھ »