انہوں نے کہا کہ آپ نے سوشل میڈیا پر اپنی چھوٹی چھوٹی چیزوں کو اتنا ہائی لائٹ کیا اتنا بڑا بنا دیا کہ آپ نے پاکستانی عوام کو بے وقوف بنایا۔
ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاانتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرار
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ آپ کہتے ہیں کہ دنیا کے سب سے بڑے کھلاڑی ہیں مجھے یہ بتائیں 1400 رنز پر آپ کے لوسنگ اسٹیٹس میں ہیں، یہ کونسا کنگ ہے جب جب وہ اسکور کرتا ہے اس کی ٹیم ہار جاتی ہے۔ احمد شہزاد نے کہا کہ آپ ٹیم میں لاکر چھوٹے بچوں کو استعمال کرتے ہیں جن کو آپ نے ٹیم میں لاکر گروم کرنا تھا جن کو آپ نے بنانا تھا ان کو آپ اپنے لوگوں کے ذریعے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔قومی کرکٹر نے کہا کہ اعظم خان کو دیکھ لیں آپ نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا، آپ کے اس ٹولے کا کوئی بھی کھلاڑی ہو جسے دو میچ ڈومیسٹک کے کھیلنے پڑ جائیں تو وہ فیزیو سے رپورٹ بنواتا ہے اور باہر چلے جاتا ہے اور جیسے ہی پی ایس ایل آتی ہے فٹ ہوکر واپس آجاتے...
انہوں نے کہا کہ آپ دنیا کی کرکٹ سے پیچھے رہ گئے ہیں، وہ پرانی کرکٹ تھی جو چار سے پانچ سال قبل ہورہی ہے آپ نے وقت کے ساتھ خود کو نہیں بدلا جس کی وجہ سے اب دنیا کی کرکٹ کہاں چلی گئی ہے اور آپ لوگوں کی کرکٹ وہیں موجود ہے۔پاکستان کو یقین ہی نہیں تھا وہ بھارتی ٹیم کیخلاف جیت سکتے ہیں، مائیکل وان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’امریکا بھارت کو بھی ہرا سکتا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ جب امریکا پاکستان کو ہرا سکتا ہے تو وہ بھارت کو بھی ہرا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
کبریٰ خان نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتادیاکبریٰ خان کہا کہ کرکٹ میں دلچسپی تب ہوتی ہے جب پاکستان میں میچ ہوتا ہے، میرے پسندیدہ کرکٹر نسیم شاہ ہیں، وہ ٹیم میں اچھا اضافہ ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں احتساب کرنا ممکن نہیں، میں ہمت ہار گیا ہوں: عارف علویسائفر کیس کا فیصلہ مناسب آیا، بلاوجہ کیس بنایا ہوا تھا،جب سائفر آتا ہے تو وزیراعظم طے کرتا ہے عوام کو آگاہی دینی ہے یا نہیں: سابق صدر
مزید پڑھ »
کیا آپ کو شوگر ہے؟ اپنی تشخیص خود کریںشوگر انسانی جسم میں اس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم انسولین کا استعمال چھوڑ دیتا ہے، انسولین کاکام یہ ہے کہ وہ جسم میں شوگر کی مقدار
مزید پڑھ »
’قومی ٹیم کسی بھی وقت حریف کو ہراسکتی ہے‘کارڈف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ جب میچ ہارتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے مگر بطور ٹیم پُراعتماد ہے
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ نے ہمیشہ کسی ایک کھلاڑی کو کرکٹ کا چمکتا ستارہ بنایا، سدھوبھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر اور کمنٹیٹر نوجوت سدھو نے کہا ہے کہ تاریخ رہی ہے کہ پاک بھارت میچ جب بھی ہوا کوئی ایک کھلاڑی کا نام چمکا۔
مزید پڑھ »