کیا آپ کو شوگر ہے؟ اپنی تشخیص خود کریں

پاکستان خبریں خبریں

کیا آپ کو شوگر ہے؟ اپنی تشخیص خود کریں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

شوگر انسانی جسم میں اس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم انسولین کا استعمال چھوڑ دیتا ہے، انسولین کاکام یہ ہے کہ وہ جسم میں شوگر کی مقدار

چلتی بس میں مسافر موت کے منہ سے کیسے بچا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیے کو کنٹرول کرتی ہے۔

یہ بیماری اس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم اپنے اندر موجود شکر کو حل کرکے خون میں شامل نہیں کر پاتا، اس پیچیدگی کی وجہ سے دل کے دورے، فالج، نابینا پن، گردے ناکارہ ہونے اور پاؤں اور ٹانگیں کٹنے کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔ زیر نظر مضمون کا مطالعہ کرکے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ وہ کون سی علامات ہیں کہ جس سے اس بات پتہ لگایا جاسکے کہ آپ کو ذیابیطس ہے یا نہیں؟ذیابیطس کی اہم علامات میں بہت زیادہ پیاس لگنا، معمول سے زیادہ پیشاب آنا، خصوصاً رات کے وقت، تھکاوٹ محسوس کرنا، وزن کا کم ہونا، دھندلا نظر آنا اور زخموں کا نہ بھرنا شامل ہیں۔یہ تبدیلیاں صبح چار بجے سے آٹھ بجے کے درمیان محسوس کی جاتی ہیں۔ یہ اس وقت دیکھا جاتا ہے جب صبح کے وقت بلڈ شوگر کی سطح زیادہ ہوتی ہے، شوگر کی زیادہ مقدار ہمیں پیاس کا احساس دلاتی ہے۔ اگر ہائی بلڈ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہےواٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہےیہ اپ ڈیٹ فی الحال آزمائش کے لیے بِیٹا صارفین کو پیش کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سعودیہ کا ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدمسعودیہ کا ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدمفلسطینی عوام کو حق خود ارادیت کا موروثی حق حاصل ہے، دیگر ملکوں کو بھی چاہیے کہ جلد از جلد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مؤقف اختیار کریں: سعودی عرب
مزید پڑھ »

بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ماں کی موت، وجہ کیا بنی؟بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ماں کی موت، وجہ کیا بنی؟جنہوں نے اُن ٹویٹ کے تحت والدین کو شرمندہ کیا ہے، وہ تمام لوگ اب جشن منا سکتے ہیں کیونکہ اس بچے کی ماں نے اب خود کو مار لیا ہے
مزید پڑھ »

غذائی انا اور عزت نفس کے باعث آپ خود کو پرسکون مطمئن خوش اور خوشحال محسوس ...مصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈزترجمہ:ریاض محمود انجم قسط:110غذائی انا اور عزت نفس، وہ ذہنی غذائیت ہے جس کے باعث آپ خود کو پرسکون مطمئن خوش اور خوشحال محسوس کرتے ہیں۔ اس کے باعث آپ کی ذات کی قدر وقیمت میں اضافہ ہو جاتا ہے، آپ اپنی ذات اور شخصیت کو اہم سمجھنا شروع ہو جاتے ہیں اور لوگوں کو آپ کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، نیز یہ کہ اس کے باعث آپ کو تعریف و...
مزید پڑھ »

بابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دیبابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دیشائقین کرکٹ کو پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شادی کا شدت سے انتظار ہے اب انہوں نے خود اس حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے اپنی پسند بتا دی ہے۔
مزید پڑھ »

کرن جوہر نے نئی فلم بنانے کا اعلان کردیاکرن جوہر نے نئی فلم بنانے کا اعلان کردیاکرن جوہر نے اپنی نئی فلم 'دھڑک 2' کا اعلان کیا ہے، فلم میں اداکار سدھانت چترویدی کے ساتھ اداکارہ ترپتی دمری مرکزی کردار ادا کریں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:08:59