سائفر کیس کا فیصلہ مناسب آیا، بلاوجہ کیس بنایا ہوا تھا،جب سائفر آتا ہے تو وزیراعظم طے کرتا ہے عوام کو آگاہی دینی ہے یا نہیں: سابق صدر
/ فائل فوٹوپاکستان میں احتساب کرنا ممکن نہیں اور میں ہمت ہار گیا ہوں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ سائفر کیس کا فیصلہ مناسب آیا، بلاوجہ کیس بنایا ہوا تھا،جب سائفر آتا ہے تو وزیراعظم طے کرتا ہے عوام کو آگاہی دینی ہے یا نہیں۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ سارا ایلیٹ کلاس اس کے خلاف ہے کہ کوئی احتساب یا تحقیقات ہوں، لوگوں کو یقین ہے پاکستان میں انصاف نہیں ہوگا، میں تو ہمت ہار گیا ہوں، احتساب کرنا پاکستان میں ممکن نہیں۔
عارف علوی نے مزید کہا کہ رجیم چینج سے پاکستان کو اربوں کھربوں کا نقصان ہوا، ایسے لوگوں کو خوش آمدید کہیں گے جو پاکستان میں سرمایہ کاری کریں مگر اس وقت مقامی تاجر باہر جارہا تو باہر سے سرمایہ کار کیسے آئےگا؟حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھنےکا مشورہ دینا کون سی غداری ہے؟ آپ نے اپنے ذہن میں ایک نظریہ بنارکھا ہے جس پرآپ غدار قرار دے دیتے ہیں: سابق صدرمحمود الرشید جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں اور متعلقہ حکام کی اجازت کے بغیر ملاقات نہیں کرائی جاسکتی: پولیس کا...
آزاد امیدوار سنی اتحادکونسل میں نہ جاتے تو تحریک انصاف کہہ سکتی تھی کہ مخصوص نشستیں ہمیں دو: چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہار کے خوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرارہار کےخوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرار ہوگئی ، بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا بی جے پی کشمیر میں انتخابات میں حصہ نہیں لے رہی۔
مزید پڑھ »
مجھے خاص مقصد کیلئے دنیا میں بھیجا گیا ہے، مودیرپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم مودی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں پیدا نہیں ہوا بلکہ کسی خاص مقصد کے لیے دنیا میں بھیجا گیا ہوں۔
مزید پڑھ »
جیل میں خوش ہوں، آدھا دن بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں گزر جاتا ہے: یاسمین راشدسابق صدر عارف علوی نے لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں: عارف علویعارف علوی نے کہا جب کوئی بند گلی میں چلاجائےتو معاملات تباہی کی طرف جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں: سابق صدرلاہور:سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں 9 مئی واقعات پرآزاد کمیشن بنے.
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں گے مگر ڈیل نہیں کریں گے، عارف علویسیالکوٹ: سابق صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں گے مگر کسی سے ڈیل نہیں کریں گے۔ ڈسٹرکٹ بار میں وکلا سے خطاب میں عارف علوی نے کہا کہ حقیقی آزادی خوددار قیادت سے ملے گی جو ڈیل کرنے کیلیے تیار نہیں ہے، چیلنج کرتا ہوں کروڑوں لوگوں کے نمائندے سے بات نہ کرنے کی کوئی وضاحت ہے ہی نہیں۔ عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے...
مزید پڑھ »