’پارٹی پر مشکل وقت آیا تو حامد خان کو لیڈر کے ساتھ کھڑا نہیں پایا‘

پاکستان خبریں خبریں

’پارٹی پر مشکل وقت آیا تو حامد خان کو لیڈر کے ساتھ کھڑا نہیں پایا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

’پارٹی پر مشکل وقت آیا تو حامد خان کو لیڈر کے ساتھ کھڑا نہیں پایا‘ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رکن عون چوہدری نے حامد خان سے متعلق ایک ٹویٹ میں کہا کہ حامد خان پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ وکلا رہنما کہلوانا پسند کرتے ہیں، حامد خان صاحب اس وقت کہاں تھے جب دھرنا، لاک ڈاؤن جاری تھا، مشکل وقت آیا تو وہ لیڈر کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے۔

عون چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا کہ کوئی بھی رکن پارٹی ڈسپلن توڑنے کا مجاز نہیں ہو سکتا، پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس کا جواب دینا پڑے گا، پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کا نظریہ ہے، جو بھی چیئرمین کے نظریے کے خلاف ہے، وہ پارٹی کا وفادار نہیں۔یاد رہے کہ یکم دسمبر کو تحریک انصاف نے معروف قانون دان ایڈوکیٹ حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کر دی تھی۔ حامد خان پر جھوٹے بیانات کے ذریعے پارٹی کو بد نام کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، انھیں پارٹی مخالف بیانات پر شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی | Abb Takk Newsتحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ: کمسن بچی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسارسندھ: کمسن بچی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسارسندھ کے ضلع دادو میں کمسن بچی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسار کیا گیا ہے۔ مقامی پولیس نے نمازِ جنازہ پڑھانے والے پیش امام کی نشاندہی پر بچی کی قبر دریافت کرنے کے بعد ایس ایس پی دادو نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو قبر کشائی کی درخواست دی ہے۔ پوری خبر:
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کر دیتحریک انصاف نے حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کر دیتحریک انصاف کی جنرل سیکریٹری کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس میں حامد خان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ بار بار اپنے پوشیدہ مقاصد کی خاطر پارٹی کے معاملات کو میڈیا میں لے کر آئے جو کہ پارٹی مفاد کے خلاف ہے۔
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:06