’پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے‘ ARYNewsUrdu
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے، 2 برس میں کرپشن کا ایک بھی داغ حکومت کے دامن پر نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسی شفاف حکومت آج تک نہیں آئی، کرپٹ مافیا کی لوٹ مار کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہوچکی ہے، سیاست کاروبار بنانے والوں کے دوغلے چہرے آشکار ہو چکے ہیں، اپوزیشن جماعتوں نے اپنے دور میں کرپشن کے ریکارڈ بنائے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے، ترقی و خوشحالی کے خلاف ا تحاد بنانے والوں کا مقدر کل بھی شکست تھا، آئندہ بھی انہیں ہار کا سامنا کرنا پڑے گا۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کرپشن کے بوجھ تلے دبی اپوزیشن کو عوام نے مسترد کیا اور کرتے رہیں گے، آج بھی اپوزیشن کی صفوں میں بھرپور انتشار اور افراتفری ہے، 2 سال میں فلاح عامہ کے وہ کام کیے جوشومار نے والے 20 برس میں نہ کرسکے، اپوزیشن کی منفی سیاست تیزی سے ختم ہورہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ ہماری حکومت نے وسائل کارخ عوام کی طرف موڑا ہے، اپوزیشن کے پاس باتیں کرنے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں، اب کرپشن اور لوٹ مار کا دور واپس نہیں آئے گا، مشکل وقت میں عوام کو تنہا چھوڑنے والوں کی سیاست میں گنجائش نہیں ہے، ملک ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی اے کی ٹک ٹاک کو آخری وارننگ، بیگو ایپ بلاک کردیاسلام آباد : پی ٹی اے نے عوام کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے ویڈیو شیئرنگ موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو وارننگ جاری کرتے ہوئے بیگو ایپ بلاک کردی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک کوآخری وارننگ ، بیگوپر پابندی عائدپی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک کوآخری وارننگ ، بیگوپر پابندی عائد Read News PTAofficialpk Bigoapp TikTok PTIofficial
مزید پڑھ »
پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک کوآخری وارننگ بیگوپر پابندی عائدویب ڈیسک : پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کوحتمی وارننگ جاری کردی، غیر اخلاقی مواد دکھانے پرلائیوسٹریمنگ ایپ بیگو پربھی فوری پابندی عائد
مزید پڑھ »
بیگو: پی ٹی اے کی پابندی کا نشانہ بننے والی ایپ کیا ہے؟پی ٹی اے نے اپنے بیان میں بیگو نامی ایپ پر فحش اور غیراخلاقی مواد کی موجودگی کا الزام لگاتے ہوئے اس پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ بیگو ہے کیا اور اس میں ایسا کیا ہے کہ اس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی وی ریاستی ادارہ تھا ماضی کی حکومتوں نےاسے تباہ کردیا، وزیراطلاعات -اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی ریاستی ادارہ تھاماضی کی حکومتوں نےاسےتباہ کردیا، پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کےدورمیں سیاسی بھرتیاں کی گئیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ معاونین اور مشیروں کے اثاثے ماضی میں ظاہر نہیں کیےگئے پہلی …
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران بعض وزراء کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی فیس میں اضافے کا معاملہ مؤخر کر دیا۔
مزید پڑھ »