’کیا حمزہ نے میری طرح آپ کا بھی چھوٹا سا دل توڑا؟‘

پاکستان خبریں خبریں

’کیا حمزہ نے میری طرح آپ کا بھی چھوٹا سا دل توڑا؟‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

ایمان سلیمان کا حمزہ علی عباسی کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا پر بحث: ’کیا حمزہ نے میری طرح آپ کا بھی دل توڑا؟‘

Twitter/Eman_suleman & YOUTUBE/THEHAA1

تاہم گذشتہ روز ایمان سلیمان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کا اعلان اس انداز میں کیا جس نے کچھ لوگوں کو خوش، کچھ کو ناراض اور کچھ کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔کچھ ماہ قبل حمزہ علی عباسی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی شادی کا اعلان اس انداز میں کیا تھا کہ اس پر سوشل میڈیا پر بہت بحث ہوئی تھی۔ پھر وہ لکھتی ہیں کہ میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ ’میں اپنے تین ماہ کے غیر پلیٹونک دوست سے شادی کا ارادہ رکھتی ہوں۔ اللہ ہم دونوں پر رحم کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوتھپڑ پر عدنان صدیقی بھی خاموش نہ رہے اور اُن کا رد عمل بھی سامنے آگیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »

دوست ملک چین میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰدوست ملک چین میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی جیلوں میں ہزاروں ایغور مسلمانوں کے ذہنی خیالات کو زبردستی تبدیل
مزید پڑھ »

'یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا' - Entertainment - Dawn News'یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا' - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

'یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا' - Entertainment - Dawn News'یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا' - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:16